معاشرہترکیجانوروں کو کرب سے نجات دلانے والا حسن کیزیلTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہترکی12.06.202112 جون 2021ترک شہر ماردین کا رہائشی حسن کیزیل معذور جانداروں کو ایک نئی زندگی فراہم کرتا ہے۔ موت اور زندگی کی کشمکش میں مبتلا کئی جانور شاید حسن کے بنائے ہوئے مصنوعی اعضاء کی وجہ سے ہی زندہ ہیں۔https://p.dw.com/p/3uo12اشتہار