1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جب جہازکریش ہوا

12 اگست 2018

امریکا میں مقامی ایئر لائنز ’ہورائزن ایئر‘ کے ایک ملازم نے ایک جہاز چوری کیا اور اسے اڑاتے ہوئے کرتب دکھانے لگا۔ جب امریکی ائیر فورس کے دو جنگی طیاروں نے اس کا تعاقب کیا تو مسافر بردار طیارہ کریش کر گیا۔

https://p.dw.com/p/331ze