سیاستجرمنی دہشت گردی کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے، ایردوآنTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستافسر اعوان04.11.20164 نومبر 2016جرمن چانسلر انگیلا میرکل پریس پر کریک ڈاؤن کے تناظر میں ترک حکومت تنقید کا نشانہ بنا چکی ہیں۔ اب ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے جوابی وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرمنی دہشت گردی کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے۔https://p.dw.com/p/2SAIpاشتہار