1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

حکومت سب سے بالا ہے، وقاص واپس آ جائیں گے: لاپتہ وقاص گورایا کی اہلیہ

Kishwar Mustafa13 جنوری 2017

https://p.dw.com/p/2Vn5D

پاکستان کے مختلف شہروں سے لاپتہ ہو جانے والے سرگرم سماجی افراد میں سے ایک احمد وقاص گورایا کی اہلیہ میشا، جو یورپی ملک ہالینڈ میں اپنی اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے رہ رہی ہیں، نے اپنے شوہر کی پراسرار گمشدگی کے بعد پاکستان میں میڈیا سے بات چیت کی ہے۔ ڈوئچے ویلے کو انہوں نے ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کیا کہا، سنیے اس آڈیو میں۔