جلیلہ حیدر اور ماریہ شمعون پاکستان کے نسبتاﹰ پسماندہ صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھتی ہیں۔ تعلیم اور دیگر شعبہ ہائے زندگی میں ناکافی سہولیات کے باوجود ان خواتین نے اپنے اپنے شعبوں میں نہ صرف کامیابی حاصل کی بلکہ اپنا نام بھی بنایا۔ تانیہ بلوچ کی ویڈیو رپورٹ