1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’ذائقہ دار‘اسٹارز، پاکستانی صحافی کی تخلیق

5 اکتوبر 2020

میرا جمال پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک سابق صحافی ہیں۔ مگر جرمنی میں ان کی پہچان ہیں معروف شخصیات کے انتہائی خوبصورت اور حقیقت سے قریب تر مجسمے۔مگر یہ کوئی عام مجسمے نہیں کیونکہ یہ کیک سے بنے ہیں، جنہیں آپ کھا بھی سکتے ہیں۔ افسر اعوان کی ویڈیو رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/3jSRg