1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
فن تعمیرپاکستان

رنگ تماشہ، آرٹ کے ذریعے سماجی بہتری کی تحریک

شاہ زیب جیلانی
15 مارچ 2021

آرٹسٹ شرجیل بلوچ سندھ اور بلوچستان کے پسماندہ گاؤں اور محلوں میں رنگوں کے ذریعے لوگوں میں اپنی مدد آپ کا جذبہ بیدار کر رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3qf4g