1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

روسی يوکرينی جنگ سے ترکی ميں سياحت بھی متاثر

27 مئی 2022

ترکی دنيا بھر کے سياحوں کی توجہ کا مرکز رہتا ہے۔ ان ميں ايک بڑی تعداد روسی اور يوکرينی سياحوں کی بھی ہوتی تھی مگر اس سال يوکرين ميں جنگ کی وجہ سے ان کی تعداد کم رہنے کا امکان ہے۔ ايسے ميں ترک حکام کو توقع ہے کہ اس سال ديگر ممالک سے زيادہ سياح ترکی کا رخ کريں گے۔ کيا آپ بھی اس سال چھٹيوں ميں ترکی جانے کا سوچ رہے ہيں؟

https://p.dw.com/p/4BxpK