1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سانجیاکلار مسجد، ترکی میں فن تعمیر کا جدید شاہکار

4 جون 2020

ترکی کی الٹرا مارڈن مسجد سانجیاکلار کو جدید فن تعمیر کا ایک عجوبہ قرار دیا جاتا ہے۔ انعام یافتہ یہ مسجد کنکریٹ اور پتھروں کا حسین امتزاج ہے۔ اس مسجد کی ایک خاص بات یہ ہے کہ یہاں رنگ، نسل، قوم، فرقے اور جنس سے بالاتر ہو کر لوگ عبادت کے لیے آتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3dEAh