You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
سعودی عرب
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ایرانی حملوں کے جواب میں اسرائیلی ردعمل کیا ہو گا؟
اسرائیلی رہنما غور کر رہے ہیں کہ ایرانی حملوں کا جواب کیسے دیا جائے۔ ایران نے منگل کو اسرائیلی سرزمین کی طرف 180 کے لگ بھگ میزائل فائر کیے، جن میں سے زیادہ تر کو ہوا میں ہی تباہ کر دیا گیا۔ ایران کا البتہ دعویٰ ہے کہ زیادہ تر میزائل اپنے اہداف کو نشانہ بنانے میں کامیاب رہے۔
حزب اللہ کے نقصان میں ترکی کا فائدہ ہے: تجزیہ کار
ترکی اپنے حریف ایران کے مقابلے میں اپنے علاقائی اثر و رسوخ کو مضبوط کرنے کے لیے اس موقع سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔
اسرائیل نے انٹونیو گوٹیرش کو ’ناپسندیدہ شخصیت‘ قرار دے دیا
ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل داغے جانے کے ایک روز بعد مشرق وسطیٰ میں تناؤ مزید بڑھ گیا ہے۔
ایران کو غلطی کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا، بینجمن نیتن یاہو
ايران نے منگل کی شب اسرائيل پر ايک بڑا حملہ کيا، جس کے بعد خطے ميں حالات انتہائی کشيدہ ہو گئے ہیں۔
ایران اسرائیل پر میزائل حملے کی تیاری کر رہا ہے، امریکہ
امریکہ نے کہا ہے کہ اسے ایسے اشارے ملے ہیں کہ ایران اسرائیل کے خلاف ایک بڑے میزائل حملے کی تیاری کر رہا ہے۔
اسرائیلی حملوں میں کم از کم 31 فلسطینی ہلاک، غزہ طبی حکام
غزہ میں آج منگل کے روز اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 31 افراد ہلاک ہو گئے۔
لبنان سے اسرائیل پر راکٹ حملے جاری
شیعہ عسکری گروپ حزب اللہ کی جانب سے لبنان سے شمالی اسرائیلی علاقوں پر راکٹ داغنے کا سلسلہ جاری ہے۔
اسرائیلی حملے: لبنان سے تقریباً ایک لاکھ افراد شام میں داخل
اقوام متحدہ کے مطابق اسرائیلی فضائی حملوں کی وجہ سے تقریباً ایک لاکھ افراد لبنان سے فرار ہو کر شام پہنچ گئے ہیں۔
نصراللہ کے ساتھ حزب اللہ کے بیس سے زائد اہم ارکان مارے گئے
حزب اللہ کے راکٹ حملوں کے جواب میں اسرائیلی افواج نے لبنان میں تازہ جوابی کارروائیوں کی ہیں۔
حسن نصر اللہ کی ہلاکت، کیا کسی گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھائی؟
اسرائیل گزشتہ بیس برسوں سے حزب اللہ کے بارے میں خفیہ معلومات حاصل کرنے پر اپنی توجہ مرکوز کیے ہوئے تھا۔
حزب اللہ کے ایک اور اہم رہنما ہلاک، اسرائیلی فوج
لبنان میں فعال جنگجو گروہ حزب اللہ نے اسرائیل پر تازہ راکٹ حملے کیے ہیں۔
حزب اللہ نے حسن نصراللہ کی ہلاکت کی تصدیق کر دی
لبنانی شیعہ عسکری تنظیم حزب اللہ نے اپنے رہنما حسن نصراللہ کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔
بیروت حملے میں حسن نصراللہ ہلاک، اسرائیلی فوج
اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہےکہ اس نے گزشتہ شب بیروت میں ایک فضائی حملے میں حسن نصر اللہ کو ہلاک کر دیا۔
اسرائیل اور حزب اللہ کے تنازعے میں ایران کا کردار
ناقدین کا کہنا ہے کہ اس تنازعے میں براہ راست ملوث ہو کر ایران مزید پابندیوں کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
اسرائیلی حملوں میں حزب اللہ کے کتنے کمانڈر ہلاک ہو چکے ہیں؟
ان اہم اور سینئر مقتول کمانڈروں کے بارے میں مختصر معلومات یہ ہیں!
سیز فائر مطالبے مسترد، حزب اللہ کے خلاف اسرائیلی حملے جاری
اسرائیلی دفاعی فوج نے بتایا ہے کہ جنوبی لبنان اور وادی البقاع میں حزب اللہ کے 75 ٹھکانوں پر حملے کیے گئے ہیں۔
تل ابیب پر حزب اللہ کا حملہ انتہائی تشویشناک، وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ حزب اللہ کی جانب سے تل ابیب پر میزائل داغا جانا ’انتہائی تشویشناک‘ ہے۔
ایران سے نکالے گئے افغان مہاجرین کی مشکلات
ہر روز تقریباً تین ہزار تک افغان مہاجرین ایران سے اپنے آبائی ملک واپس آ رہے ہیں۔
اسرائیل کے لبنان پر نئے حملے، عالمی برادری کی تشویش
پیر کو ہونے والے اسرائیلی حملوں میں 558 افراد کے ہلاک اور 18 سو سے زائد کے زخمی ہونے اطلاعات ہیں۔
لبنان پر اسرائیلی حملے: سینکڑوں ہلاک، 1000 سے زائد زخمی
اسرائیل نے حزب اللہ کے خلاف ایسے حملوں میں وسعت لانے کا اعلان کر دیا ہے۔
کیا آئی فونز، سولر پینلز اور لیپ ٹاپس میں بھی دھماکے ہوئے؟
لبنان میں واکی ٹاکیز اور پیجرز کے دھماکوں کے نتیجے میں درجنوں افراد کے ہلاک یا زخمی ہونے کے بعد جعلی تصاویر اور دعوؤں کی
حزب اللہ نے اسرائیل پر 100 سے زائد راکٹ فائر کیے
اسرائیل کے بندرگاہی شہر حیفہ کے قریب راکٹوں کے گرنے سے عمارتوں کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔
ایران: کوئلے کی کان میں دھماکہ، کم از کم 51 افراد ہلاک
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق اس واقعے میں پچاس سے زائد ہلاکتوں کے علاوہ تقریباﹰ بیس افراد زخمی ہوگئے۔
کیا الیکٹرانک آلات کو ہتھیاروں میں بدلنا قانونی ہے؟
کیا بین الاقوامی قانون الیکٹر انک آلات کو ہتھیاروں میں بدلنے کی اجازت دیتا ہے؟
لبنان: اسرائیلی حملے، حزب اللہ کے کمانڈر سمیت 37 افراد ہلاک
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے حزب اللہ کی ملٹری قیادت کو ’’تقریباﹰ مکمل طور پر ختم‘‘ کر دیا ہے۔
نیتن یاہو کے قتل کی منصوبہ بندی، ایک اسرائیلی شہری گرفتار
اسرائیلی پولیس کے مطابق ایک اسرائیلی شہری کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جسے ایران نے نیتن یاہو کے قتل کے لیے بھرتی کیا تھا۔
حزب اللہ کے پیجرز اچانک کیسے پھٹ پڑے؟
اسرائیلی خفیہ اداروں نے لبنان میں پھٹنے والے پیجرز تک رسائی کیسے حاصل کی تھی؟ کس طریقے سے اور کہاں ان میں تحریف کی گئی؟
پیجرز کے بعد واکی ٹاکیز دھماکے: نو لبنانی ہلاک، تین سو زخمی
لبنان ميں بدھ کے روز بھی کئی مقامات سے واکی ٹاکیز دھماکوں سے پھٹنے کی خبريں موصول ہوئی ہیں۔
حزب اللہ کا اسرائیل کے خلاف لڑائی جاری رکھنے کا عزم
لبنانی عسکریت پسند گروپ حزب اللہ نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف لڑائی نہیں روکے گا۔
غزہ میں اسلامی جہاد کے اہم کمانڈر کو ہلاک کر دیا، اسرائیل
اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ پٹی میں فلسطینی عسکریت پسند تنظیم اسلامک جہاد کے ایک سینئر کمانڈر کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
ایرانی ڈاکٹر خود کشی کیوں کر رہے ہیں؟
ایرانی ڈاکٹروں کی خو دکشیوں میں اضافے کی بڑی وجوہات کام کے نامناسب حالات اور کم تنخواہوں کو قرار دیا جا رہا ہے۔
غزہ جنگ میں مرنے والے 35 ہزار فلسطینیوں کے نام جاری
حماس کے زیرانتظام ہیلتھ اتھارٹی نے تقریبا 35000 افراد کی فہرست شائع کی ہے جو غزہ میں اسرائیلی آپریشن کا نشانہ بنے۔
حوثی باغیوں کا وسطی اسرائیل میں بیلسٹک میزائل سے حملہ
حوثی باغیوں نے اس بیلسٹک میزائل حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے ایسی مزید کارروائیوں کی دھمکی دی ہے۔
غزہ میں جنگ جاری اور ہوش ربا مہنگائی عوام کو رلا دینے والی
غزہ میں ہوشربا مہنگائی کے سبب بازاروں میں دستیاب محدود اشیائے خور و نوش کو لوگ خریدنے کے بجائے صرف دیکھ کر رہ جاتے ہیں۔
غزہ میں اسرائیلی حملے میں ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد ہلاک
اسرائیلی فضائی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 11 افراد ہلاک ہو گئے۔
ایران کا ایک اور سیٹلائٹ اب زمین کے مدار میں، سرکاری میڈیا
ایران نے ایک اور سیٹلائٹ زمین کے مدار میں بھیج دیا ہے، جو رواں برس زمین کے مدار میں بھیجا گیا دوسرا ایرانی سیٹلائٹ ہے۔
دو ریاستی حل کا نظام الاوقات وضع کیا جائے، عالمی برداری متفق
ایک عالمی کانفرنس میں زور دیا گیا کہ اسرائیلی۔ فلسطینی تنازعے کے خاتمے کے لیے دو ریاستی حل پر عمل درآمد ممکن بنایا جائے۔
مغربی کنارے میں ماری جانے والی عائشے نور کی لاش ترکی منتقل
چھبیس سالہ ترک نژاد امریکی خاتون عائشے نور ایزگی ایگی اسرائیلی فوج کی فائرنگ کی زد میں آ کر ہلاک ہو گئی تھیں۔
غزہ پٹی میں اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 20 ہلاکتیں
فلسطینی حکام کے مطابق غزہ پٹی میں نئے اسرائیلی فضائی حملوں میں 16 خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 20 افراد ہلاک ہو گئے۔
نئے ایرانی صدر اپنے اولین دورے پر عراق پہنچ گئے
مسعود پزشکیان ایرانی صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنا اولین غیر ملکی دورہ کر رہے ہیں۔
ایران کا غیر قانونی تارکین وطن کی بے دخلی کا ارادہ
ایرانی وزیر نے کہا ہے کہ افغان باشندے ’’مہذب لوگ‘‘ ہیں لیکن ایران مہاجرین کی ؓری تعداد کو جگہ فراہم نہیں کر سکتا۔
اسرائیل کے لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملے
اسرائیلی رکن پارلیمان بینی گینٹس نے عسکری توجہ لبنان کی جانب مبذول کرنے پر زور دیا ہے۔
عراق ميں داعش کے جرائم کی تحقيقات بند
سن 2014 ميں دہشت گرد تنظیم داعش نے شام اور عراق کے کئی علاقوں پر قبضہ کر کے انسانی حقوق کی سنگين خلاف ورزياں کيں۔
ايرانی صدر کا اولين دورہ، سلامتی اہم موضوع
ايرانی صدر آئندہ ہفتے اپنے قريبی اتحادی ملک عراق کا دورہ کرنے والے ہيں۔
اردن اسرائيلی سرحد پر تين اسرائيلی محافظ ہلاک
اردن اسرائيلی سرحد پر ايک کارروائی ميں تين اسرائيلی محافظ جبکہ غزہ ميں ايک طبی تنظيم کے سينئر اہلکا ہلاک ہو گئے ہيں۔
امریکی اور برطانوی خفیہ اداروں کا غزہ میں فائربندی پر زور
امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے اور برطانوی خفیہ ایجنسی MI6 کے سربراہان نے غزہ میں فائربندی پر زور دیا ہے۔
ایران کی روس کو بلیسٹک میزائلوں کی فراہمی، رپورٹس
یوکرینی وزارت خارجہ نے ایران کی جانب سے روس کو بلیسٹک میزائلوں کی فراہمی کی رپورٹس پر تشویش ظاہر کی ہے۔
صرف عسکری طریقہ کار غزہ کی جنگ کا حل نہیں، جرمن وزیر خارجہ
انہوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری کے نئے منصوبوں کو روکنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
جنگ بندی معاہدہ: اسرائیلی وزیر اعظم پر دباؤ بہت بڑھ چکا
امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ نتین یاہو یرغمالیوں کی رہائی کے لیے کافی کوششیں نہیں کر رہے۔
متحدہ عرب امارات کے صدر نے بنگلہ دیشی قیدیوں کو معاف کر دیا
ابوظہبی کی فیڈرل کورٹ آف اپیل نے جولائی میں 57 بنگلہ دیشی شہریوں کو احتجاج کرنے کی وجہ سے سزائیں سنائی تھیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 3
اگلا صفحہ