سیاستشامی بچی ویل چیئر پر حلب سے کولون پہنچ گئیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست26.10.201626 اکتوبر 2016جرمن شہر کولون اور شامی شہر حلب کے درمیان تقریبا چھ ہزار کلومیٹر کا فاصلہ ہے، تاہم 17 سالہ نوجین مصطفیٰ یہ فاصلہ طے کر کے جرمنی پہنچ گئی۔ چار ہفتوں تک مسلسل سفر کرنے والی بچی اس دوران سات یورپی ملکوں سے گزری۔ https://p.dw.com/p/2RXJbاشتہار