You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
طالبان
افغانستان کی سب سے موثر جنگی و سیاسی قوت ہیں ان کو مختصراً طالبان کہا جاتا ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
'طالبان نے بھارت کا رخ کیا تو فضائی حملے کے لیے تیار ہیں'
یوگی کا کہنا ہے کہ افغانستان اور پاکستان طالبان کی وجہ سے پریشان ہیں تاہم بھارت کی طرف کوئی آنکھ اٹھا کرنہیں دیکھ سکتا۔
افغانستان میں بدلتے رویے، بچیوں کی تعلیم پر سجھوتہ نہیں
میناوکا معلوم ہے کہ طالبان کے افغانستان میں خواتین کا معاشرتی کردار محدود ہو جائے گا۔
افغان سرحد پر روسی قيادت ميں جنگی مشقيں: مقصد کيا ہو سکتا ہے؟
روس نے سابقہ سوويت يونين کی چند رياستوں کے ہمراہ افغان سرحد سے ملحقہ تاجکستان کے پہاڑی علاقوں ميں جنگی مشقوں کا انعقاد کيا ہے۔ خطے کا یہ ملک افغانستان ميں طالبان کا حامی ہے لیکن اگر حالات قابو سے باہر ہوئے، تو وہ ہر صورتحال سے نمٹنے کے ليے تيار رہنا چاہتا ہے۔
طالبان کے بغیر افغانستان کانفرنس، میزبان ایران
افغانستان سے امریکی فوجی انخلا پر ایران نے انتہائی مسرت کا اظہار کیا تھا تاہم ایرانی رویے میں تبدیلی رونما ہو چکی ہے۔
افغانستان ميں کھانے پينے کی اشياء کا بحران
افغانستان بھر ميں کھانے پينے کی اشياء کا شديد بحران جاری ہے اور جلد موسم سرما کی آمد کے بعد اس صورتحال کے مزيد خراب ہونے کا امکان ہے۔ امدادی ادارے بھی بے بس دکھائی دے رہے ہيں۔ ايسے ميں افغان عوام کو کون سہارا دے گا؟
افغانستان سے امریکی ’لِٹل کابل‘ تک کا سفر
افغانستان میں امریکی فوج کے لیے بطور مترجم کام کرنے والے احمد کابل سے اپنی جان بچا کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
’پشتون طالبان کے حامی نہیں‘
پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے حالیہ بیانات نے ایسا تاثر دیا کہ پشتون قوم اپنی زبان اور قومیت کے سبب طالبان کی حامی ہے۔
نیٹو افغانستان میں اپنی 'ناکامیوں' سے سبق سیکھے گا
نیٹو کے سربراہ کا کہنا تھا کہ افغان بحران کے باوجود یورپ اور شمالی امریکا کے متحد رہنے کی ضرورت تبدیل نہیں ہوئی ہے۔
کابل میں ایک اور ویمن مارچ، صحافیوں پر طالبان کا تشدد
کابل میں خواتین کے مظاہرے کی کوریج کرنے والے صحافیوں کو طالبان کے تشدد کا سامنا کرنا پڑا۔
بھارت: اعلی طالبان رہنماؤں کے ساتھ پہلی باضابطہ ملاقات
طالبان کے نائب وزیر اعظم عبدالسلام حنفی اور بھارتی وزارت خارجہ کے افسران کے درمیان ماسکو میں ملاقات ہوئی ہے۔
ماسکو کانفرنس:افغانستان کی مدد کے لیےعلاقائی طاقتوں کی حمایت
روس میں منعقدہ افغان کانفرنس میں دس علاقائی طاقتوں نے افغانستان کے لیے یو این ڈونر کانفرنس کے طالبان کی اپیل کی تائید کی
طالبان کے افغانستان پر ماسکو میں عالمی کانفرنس
روس کے علاوہ پاکستان اور چین بھی ان دس ممالک میں شامل ہے، جو افغان طالبان کے ساتھ عالمی کانفرنس میں شریک ہیں۔
مشرق وسطیٰ امور کے امریکی ماہر اب پاکستان میں سفیر ہوں گے
امریکی صدر جو بائیڈن عنقریب ڈونلڈ ارمین بلوم کو پاکستان میں نیا امریکی سفیر نامزد کرنے والے ہیں۔
افغان خواتین غیرمعمولی جبر کا شکار: معاشرہ مزید غربت کی طرف
معاشرے میں غربت عام ہے اور اس کی شدت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
ملالہ کا طالبان حکمرانوں کے نام خط
نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان میں لڑکیوں کو فوراً اسکول واپس آنے دیں۔
افغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی سفیر زلمے خلیل زاد مستعفی
محکمہ خارجہ کے انسپکٹر جنرل نے افغانستان سے امریکا کے انخلا کی تحقیقات بھی شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
افغانستان سے متعلق اجلاس، بھارت کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟
بھارت نے اعلیٰ سطحی اجلاس کے لیے پاکستان، چین، ایران، روس اور تاجکستان جیسے ممالک کے قومی سلامتی کے مشیروں کو مدعو کیا۔
نیٹو ٹینکر کا ڈرائیور جب بینائی سے محروم ہوا
ضلع خیبر کے رہائشی اور سابق ڈرائیور ارشاد خان نیٹو آئل ٹینکر لے کر جا رہے تھے کہ طور خم میں طالبان نے حملہ کر دیا، وہ اس حملے میں بچ تو گئے لیکن ان کی بینائی ضائع ہو گئی۔
افغانستان، مسجد میں بم دھماکا، تقریبا 40 افراد ہلاک
افغان شہر قندھار میں جمعے کو ایک شیعہ مسجد میں ہوئے بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد37 ہو گئی ہے۔
افغانستان: ایک اور شیعہ مسجد پر خودکش حملہ، متعدد ہلاکتيں
افغانستان کے ایک اور شہر قندھار میں واقع ايک شیعہ مسجد کو خودکش حملے سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
بیجنگ یا واشنگٹن، پاکستان مشکل میں پڑ گيا
تجزیہ کاروں کے مطابق افغانستان ميں عدم استحکام پاکستان میں امریکی و چینی مفادات کو بھی خطرے میں ڈال سکتا ہے۔
طالبان حکام کی سخت گیری، پی آئی اے نے پروازیں منسوخ کر دیں
بتایا گیا ہے کہ مسلح طالبان نے عملے کو دھمکیاں دیں اور صوابدیدی قوانین میں تبدیلی کا مطالبہ کیا۔
افغانستان ميں جرمن فوجیوں کا تجربہ کيسا رہا؟
افغان جنگ ميں جرمن فوجی بھی شريک تھے۔ تقريباً بيس برس پر محيط يہ مشن جرمن عسکری تاريخ کا طويل ترين مشن تھا اور اس ميں مختلف ادوار ميں قريب ايک لاکھ فوجیوں نے حصہ ليا۔ دو دہائيوں ميں 59 جرمن فوجی ہلاک ہوئے۔ افغان جنگ لڑنے والے جرمن فوجی اس مشن کو کس نگاہ سے ديکھتے ہيں؟
عالمی برادری افغانستان کو امداد فراہم کرنے پر متفق
جی 20 گروپ کے رکن ممالک نے افغانستان کو معاشی بدحالی سے بچانے کے لیے امداد کی فراہمی کا وعدہ کیا ہے۔
کیا افغان طالبان بے مقصدیت کا شکار ہو رہے ہیں؟
طالبان عسکریت پسند مسلح جدو جہد سے نکل کر اب حکومتی عمل شروع کر چکے ہیں۔
طالبان اور یورپی یونین کے نمائندوں کی آج پہلی ملاقات
قطر میں یورپی یونین کے نمائندوں اور طالبان کے درمیان ہونے والی ملاقات سے قبل جرمن حکام نے طالبان سے بات کی تھی۔
طالبان، القاعدہ کی مدد سے داعش کا مقابلہ کریں گے
داعش سے مقابلہ، طالبان کو القاعدہ اور حقانی نیٹ ورک کی حمایت حاصل
امریکا: افغان عوام کو انسانی امداد فراہم کرنے کا وعدہ
امریکا نے تاہم یہ واضح کر دیا ہے کہ وہ طالبان کی حکومت کو فی الحال باضابطہ طور پر تسلیم نہیں کرتا۔
’اسلامک اسٹیٹ کو قابو کرنے میں امریکی تعاون درکار نہیں‘
امریکی فوجی انخلا کے بعد امریکا اور افغانستان کے نئے حکمران طبقے کی اولین ملاقات قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہوئی ہے۔
افغانستان: مسجد دھماکے میں درجنوں افراد ہلاک
افغانستان کے شہر قندوز کی ایک شیعہ مسجد میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش حملے کی ذمہ داری داعش خراسان نے قبول کی ہے۔
کابل پر کنٹرول کے بعد طالبان کی امریکا کے ساتھ پہلی بات چیت
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ایک اعلیٰ سطحی امریکی وفد ہفتے کے روز طالبان نمائندوں کے ساتھ بات چیت کرے گا۔
وینڈی شرمن کا دورہ پاکستان: توقعات اور مطالبات
امریکی محکمہ خارجہ کی دوسری اہم ترین عہدے دار وینڈی شرمین پاکستان کے دو روزہ دورے پر ہیں۔
افغان مہاجرین کی آباد کاری، یورپی یونین فیصلہ نہیں کر سکی
یورپی یونین اقوام متحدہ کی ریفیوجی ایجنسی کے بیالیس ہزار سے زائد افغان مہاجرین کی آبادکاری کے پلان پر متفق نہیں ہو سکی۔
سابق طالبان کمانڈر پر امریکی فوجیوں کو قتل کرنے کا الزام
امریکی حکام نے طالبان کے ایک سابق کمانڈر پر سن 2008 میں امریکی فوجیوں کو قتل کرنے کے الزامات عائد کیے ہیں۔
روس میں افغانستان سے متعلق مذاکرات، طالبان بھی مدعو
روس افغانستان سے متعلق مذاکرات میں شمولیت کے لیے طالبان کو بھی دعوت دے گا۔
امریکی حملے نے افغانستان کو کیسے بدلا
طالبان اقتدار سے بے دخل ہونے کے 20 برس بعد دوبارہ اقتدار میں آ چُکے ہیں، لیکن یہ ملک اب پہلے جیسا نہیں رہا۔
سینکڑوں افغان شہری پاسپورٹ آفس پہنچ گئے
طالبان کی جانب سے پاسپورٹ آفس کھولے جانے کے اعلان کے اگلے روز ہی سینکڑوں افغان باشندے پاسپورٹ آفس کے باہر جمع ہوگئے۔
برطانوی سفارت کاروں کی طالبان حکومت سے پہلی بات چیت
برطانوی سفارت کاروں نے طالبان حکومت کے نمائندوں سے پہلی بار ملاقات کی ہے، جس میں انسانی حقوق اور امداد پر بات چیت ہوئی۔
پاک افغان چمن بارڈر بند
افغانستان کے صوبے قندھار اور پاکستانی صوبے بلوچستان سے متصل چمن بارڈر کو بند کر دیا گیا۔
افغان طالبان کے ہاتھوں ہزارہ شہریوں کا قتل جنگی جرم، ایمنسٹی
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق افغانستان میں طالبان فورسز نے غیر قانونی طور پر ہزارہ اقلیتی برادری کے13 افراد کو قتل کر دیا۔
طالبان حکومت میں تیسری توسیع، کوئی خاتون شامل نہیں
افغانستان کی طالبان حکومت نے پیر کے روز وزارت میں تیسری توسیع کی، لیکن اس میں بھی کسی خاتون کو جگہ نہیں ملی۔
امریکی فوجی اڈوں پر ہزاروں افغان پناہ گزیں اب بھی پھنسے ہیں
بعض افغانوں میں امریکا پہنچنے پر خسرے کا پتہ چلا تھا جس کے بعد واشنگٹن نے ان کی پروازیں معطل کر دی تھیں۔
افغان طالبان کا داعش کا مشتبہ ٹھکانہ تباہ کر دینے کا دعویٰ
کابل میں عید گاہ مسجد کے باہر گزشتہ روز ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں پانچ شہری ہلاک ہوئے تھے۔
طالبان کے راج ميں زندگی: داڑھی، برقعہ اور نماز
افغانستان ميں طالبان کی حکومت کے قيام سے ايک عام آدمی کی زندگی بالکل تبديل ہو کر رہ گئی ہے۔
نصابوں سے بہت دور ایک غیر نصابی دنیا
سینے سے کتابیں لگاکر کوئی طالبہ باہر نکلی ہو تو پشت پر محتسب کے کوڑے نہیں برستے۔ فرنود عالم کا بلاگ
افغان خواتین فٹبال کھلاڑی نئے محفوظ وطن کی تلاش میں
طالبان کو خواتین کی فٹبال ٹیم پر اس قدر غصہ تھا کہ انہوں نے مبینہ طور پر بعض کھلاڑیوں کے گھروں کو جلا دیا۔
افغانستان میں جنگی جرائم: امریکا کے خلاف تفتیش کیوں نہیں؟
بین الاقوامی فوجداری عدالت کی جانب سے افغانستان میں جنگی جرائم کی تفتیش سے امریکا کو الگ رکھنے پر تنقید کی جارہی ہے۔
پاکستانی سرحد پر موجود ہزاروں افغانوں کی امیدیں ٹوٹ رہی ہیں
مصائب سے بچنے کے لیے پاکستان جانے کے خواہش مند افغان شہریوں کو طالبان ایسا کرنے کی اجازت نہیں دے رہے ہیں۔
بھارت پروازیں شروع کرنے کی اجازت دے، طالبان
بھارت میں شہری ہوا بازی کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ طالبان نے کابل سے پروازیں دوبارہ بحال کرنے کے لیے ایک مکتوب بھیجا ہے۔
طالبان کا اقتدار، افیون کی قیمت میں اضافہ
افغانستان میں افیون کے کاشت کار، تاجر اور خریدار اس نشہ آور مادے کی بڑھتی قیمت سے پریشان ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 13
اگلا صفحہ