زندگی سنوارنے کے مقصد سے غير قانونی طريقوں سے يورپ جانے کے خواہشمند کئی لوگوں کا سفر ان کے ليے اور ان کے چاہنے والوں کے ليے باعث عبرت بن جاتا ہے۔ چنيوٹ کے رہائشی علی حسرت نے سن 2020 ميں يورپ جانے کی کوشش کی مگر جو کچھ ان کے ساتھ ہوا، اس نے ان کی زندگی اور ان کا نظريہ بدل کر رکھ ديا۔ عفيفہ نصراللہ کی رپورٹ