1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

فٹ بال کھیل نے خواتین کی زندگی بدل دی

2 اگست 2019

کھیلوں کے میدان میں خواتین کی شمولیت بیشتر ممالک میں آج بھی زیر بحث موضوع سمجھا جاتا ہے۔ جرمن دارالحکومت برلن میں 'ڈسکور فٹ بال' فیسٹیول میں دنیا بھر سے نوجوان خواتین فٹ بال کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے اکٹھا کیا جا رہا ہے۔

https://p.dw.com/p/3NE0P