1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

لڑکیوں کی کرکٹ، اسپین میں بڑی کامیابی

23 جون 2021

اسپین میں آباد پاکستانی، بھارتی اور بنگلہ دیشی برادریوں نے مشترکہ کوشش کر کے 16 لاکھ یورو کا ایک منصوبہ منظور کرا لیا ہے اور یہ منصوبہ ہے لڑکیوں کے لیے کرکٹ گراؤنڈ کی تیاری کا۔ بارسلونا سے حافظ احمد یار کی ویڈیو رپورٹ

https://p.dw.com/p/3vQfS