You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
لیبیا
لیبیا ایک شمالی افریقی اور عرب ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ایک دن میں پانچ ہزار تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچایا لیا گیا
اطالوی ساحلی محافظوں نے ایک دن میں پانچ ہزار تارکین وطن کو بحیرہء روم میں ڈوبنے سے بچا لیا ہے۔ یہ تارکین وطن ربڑ کی کشتیوں کے ذریعے بحیرہء روم کا طویل راستہ عبور کر کے لیبیا سے اٹلی پہنچنا چاہ رہے تھے۔
لیبیا: ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے زیرِ قبضہ شہر سِرت میں لڑائی جاری
لیبیا میں یونٹی حکومت کی حمایت یافتہ فورسز ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے زیر قبضہ شہر سِرت پر قبضے کے لیے لڑائی جاری رکھے ہوئے ہیں۔
لیبیا: سرت شہر کی بندرگاہ سے داعش کا قبضہ ختم
لیبیا کی فوج نے ساحلی شہر سرت کی بندرگاہ کو داعش کے شدت پسند جنگجوؤں سے بازیاب کرا لیا ہے۔
مہاجرین کی لیبیا واپسی قبول نہیں کریں گے، وزیر اعظم سراج
لیبیا کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ وہ لیبیا کے ساحلوں سے یورپ جانے والے مہاجرین کی یورپ سے لیبیا واپسی قبول نہیں کریں گے۔
لیبیا کے ساحلوں سے 104 پناہ گزینوں کی لاشیں ملیں، نیوی
لیبیا کے مغربی قصبے زوارہ کے ساحلوں پر ایک سو چار تارکین وطن کی لاشیں ملی ہیں۔
مہاجرین کی کشتی سینکڑوں مہاجرین کے ساتھ سمندر برد
غیر قانونی طور پر افریقہ سے یورپ پہنچنے کی کوشش کرنے والے مہاجرین سے بھری ایک اور کشتی ڈوب جانے کے واقعے میں سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ یونان جزیرے کریٹے کے قریب ایک بڑا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
بحیرہ روم میں مہاجرین کی کشتیاں ڈوبنے کے خوفناک مناظر
بحیرہ روم میں مہاجرین کی کشتیاں ڈوبنے کے خوفناک مناظر
مہاجرین کی کشتی ڈوبنے کے ڈرامائی مناظر
ہلاک ہونے والوں کی درست تعداد کے بارے میں کوئی مصدقہ معلومات نہیں ہیں۔
انسانوں کے تاجروں کا نشانہ مہاجر خواتین اور معصوم بچے
یورپی یونین کے مطابق انسانوں کی تجارت کرنے والے گروہ مہاجرین کے بحران کا فائدہ اٹھاتے ہوئے خواتین اور معصوم بچوں کو جنسی دھندوں میں استعمال کر رہے ہیں اور ایسے متاثرین میں نائجیریا کی لڑکیاں اور خواتین سرفہرست ہیں۔
امریکی حکومت لیبیا کو اسلحہ فراہم کرنے پر تیار
اس شمالی افریقی ملک میں قذافی کے دور اقتدار کے بعد دو متوازی حکومتیں فعال ہو گئی تھیں۔
اٹلی پہنچنے والے مہاجرین کی تعداد تیس ہزار سے تجاوز کر گئی
اطالوی بحریہ کے مطابق 2016ء میں اب تک اٹلی پہنچنے والے تارکین وطن کی تعداد تیس ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔
بحیرہء روم میں سو مہاجرین لاپتہ
بحیرہ روم میں دو کشتیوں کے سمندر برد ہونے کے نتیجے میں قریب ایک سو مہاجرین لاپتہ ہو گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کی جانب سے اتوار کے روز کہا گیا ہے کہ ان دو حادثات میں ممکنہ طور پر سو مہاجرین ہلاک ہوئے ہیں۔
بحیرہٴ روم میں مہاجرین کا چودہ گھنٹے طویل سفر کیسا ہوتا ہے؟
بحیرہٴ روم میں چودہ گھنٹے طویل سفر کے دوران مہاجرین پر کیا گزرتی ہے؟
لیبیا کے رستے یورپ کی طرف ہجرت کے خدشات
لیبیا کے رستے یورپ کی طرف ہجرت کے خدشات: آسٹریا اور جرمنی کی تشویش
آسٹریا کی جانب سے سرحدی بندش کا منصوبہ ’شرمناک‘ ہے، اٹلی
اطالوی وزیر اعظم نے آسٹریا کی جانب سے سرحد بند کرنے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ایک شرمناک اقدام قرار دیا ہے۔
مہاجرین کو روکنے کے لیے نیٹو مشن جلد ہی بحیرہ روم میں بھی
اطالوی وزیر دفاع کے مطابق تارکین وطن کو روکنے کے لیے بحیرہ روم میں نیٹو مشن تین ماہ بعد شروع ہو جائے گا۔
پانچ سو تارکین وطن سمندر میں ڈوب گئے، ادارہ برائے مہاجرین
اگر تصدیق ہو گئی تو یہ یورپ میں مہاجرین کے بحران کے دوران اب تک کے سب سے بڑے المیوں میں سے ایک ہو گا۔
سینکڑوں تارکین وطن بحیرہ روم میں ڈوب گئے، اطالوی صدر
اطالوی صدر کے مطابق بحیرہ روم میں پیش آنے والے ایک بھیانک حادثے میں سینکڑوں تارکین وطن ڈوب کر ہلاک ہو گئے ہیں۔
لیبیا ’بدترین غلطی‘ ثابت ہوا، اوباما
امریکی صدر باراک اوباما نے اپنے دوراقتدار کی سب سے بدترین غلطی قرار دے دیا ہے۔
لیبیا میں آئی ایس کے خلاف کارروائی کا ارادہ نہیں، فرانس
فرانس لیبیا میں اسلامک اسٹیٹ پر فضائی حملے کرنے اور زمینی دستے بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ لیبیا میں اقوام متحدہ کی کوششوں سے قائم ہونے والی متحدہ حکومت کے ساتھ تعاون کرنے پر تیار ہیں۔
لیبیا کی نئی یونٹی حکومت مشکلات سے دوچار
طرابلس پر کنٹرول رکھنے والی ملیشیا نے نئی یونٹی حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
گھر بیٹھے بزرگ نے سمندر میں چھ سو مہاجرین کو کیسے بچایا؟
اٹلی کے دارالحکومت روم میں ایک چھیاسٹھ سالہ بزرگ شہری کی وجہ سے چھ سو کے قریب تارکین وطن سمندر میں ڈوبنے سے بچ گئے۔
لیبیا کے جنوبی علاقے، داعش کا نیا ممکنہ محاذ
شمالی لیبیا میں مضبوط پوزیشن کی حامل دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ اب جنوب مغربی صحرائی علاقے فیضان کا رخ کر سکتی ہے۔
معمر قذافی کا زوال: اوباما کی کیمرون اور سارکوزی پر تنقید
لیبیا میں قذافی کے دور اقتدار کے خاتمے کے بعد سے یہ ملک نہ صرف خانہ جنگی کی طرح کی صورت حال کا شکار رہا ہے
’شدت پسندی سے محفوظ نہیں رہ سکو گے‘
دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے ایک اہم رہنما اپنے ایک انٹریو میں خود کو لیبیا میں اس تنظیم کا سربراہ قرار دیا ہے۔ اس کے بقول یہ شدت پسند گروہ لیبیا میں تیزی سے زور پکڑتا جا رہا ہے۔
چھ لاکھ اطالوی شہریوں کی پینشن مہاجرین کے ادا کردہ ٹیکس سے
اٹلی میں تارکین وطن ہر سال انکم ٹیکس کے طور پر حکومت کو اربوں یورو ادا کرتے ہیں۔
لیبیا: امریکی جنگی طیاروں کی بمباری، 41 افراد ہلاک
لیبیا میں گزشتہ تین ماہ کے دوران یہ دوسرا امریکی حملہ تھا۔
امریکا، لیبیا میں عسکری کارروائی پر غور کرنے لگا
امریکا، لیبیا میں عسکری کارروائی پر غور کرنے لگا
آئی ایس کے خلاف کامیابی لیکن یہ تنظیم لیبیا کے لیے خطرہ
اسلامک اسٹیٹ کے خلاف قائم بین الاقوامی اتحاد کے رکن ممالک روم میں جمع ہیں۔ اس اجلاس میں آئی ایس کے خلاف جاری کارروائیوں کا جائزہ لیا جا رہا ہے جبکہ اس تنظیم کے بڑھتے ہوئے اثر ورسوخ کو بھی کم کرنے پر تبادلہ خیال ہو گا۔
امریکا لیبیا میں داعش کا انسداد کرے گا، اوباما کا عزم
لیبیا 2011ء کے انقلاب میں معمر قذافی کے دور حکومت کے خاتمے کے بعد سے سیاسی عدم استحکام اور مسلسل خونریزی کا شکار ہے۔
لیبیا میں استحکام کی خاطر غیر ملکی فوجی مداخلت پر غور
سن 2011 میں مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کی طرف سے قذافی حکومت کے خاتمے کے بعد سے لیبیا میں طوائف الملوکی کی کیفیت ہے۔
اقوام متحدہ کی ثالثی میں لیبیا میں یونٹی حکومت قائم
اقوام متحدہ کی حمایت سے لیبیا کے مختلف متحارب گروپ ایک قومی حکومت کے قیام پر رضامند ہو گئے ہیں، تاہم ابھی یہ واضح نہیں کہ آیا ان گروپوں کو کتنی طاقت اور اثرورسوخ حاصل ہے۔
لیبیا: پولیس اسکول پر خودکش حملہ، کم از کم 50 ہلاک
زخمیوں کی تعداد ایک سو سے بھی زائد بتائی جا رہی ہے۔
لیبیا معاہدہ، سلامتی کونسل نے حمایت کر دی
لیبیا معاہدہ، سلامتی کونسل نے حمایت کر دی
لیبیا: مخالف دھڑوں کے ’متحدہ قومی حکومت معاہدے‘ پر دستخط
اقوام متحدہ نے اس امن کی جانب پہلا قدم قرار دیا ہے۔
فلسطینی مہاجر برطانیہ کے مہنگے ترین اسکول میں
۔ یہ جگہ شام اور لبنان کے فلسطینی ان کیمپوں سے میلوں دور ہے جہاں سے وہ یہاں تک پہنچا ہے۔
لیبیا کے عوام معمول کی زندگی کے خواہاں
لیبیا پانچ سال قبل خانہ جنگی کا شکار ہوا تھا۔ معمر قذافی کے بعد بھی اس ملک کا دارالحکومت طرابلس پرتشدد کارروائیوں کا مرکز بنا رہا تاہم اب اس شہر میں زندگی کی رمق واپس لوٹتی دکھائی دیتی ہے۔
لیبیا میں مخالف گروپوں کے درمیان امن معاہدہ
لیبیا کے حکام نے کہا ہے کہ مختلف فریقین کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے کی تصدیق دونوں حریف پارلیمانوں نے کر دی ہے۔
کب ایک ماں بچوں کو اسمگلرز کے حوالے کرنے پر راضی ہوتی ہے؟
محبت، خوف، اور ایک ایسے ملک میں سکونت جس کا مستقبل انتہائی تاریک ہو: کیا یہ وجوہات کافی ہیں؟
لیبیا میں سبھی دھڑے ممکنہ جنگی جرائم کے مرتکب، اقوام متحدہ
لیبیا کے تنازعے کے فریق بین الاقوامی قوانین کی ایسی خلاف ورزیوں کے مرتکب ہو رہے ہیں، جو جنگی جرائم قرار دی جا سکتی ہیں۔
اسلامک اسٹیٹ لیبیا میں بھی ’کامیابی‘ کے لیے کوشاں
اسلامک اسٹیٹ لیبیا میں بھی ’کامیابی‘ کے لیے کوشاں
موجودہ لیبیا سب کے لیے خطرہ، نیٹو مدد کرے: السیسی کا مطالبہ
السیسی کے بقول مغربی عسکری اتحاد نیٹو پر یہ ذمے داری عائد ہوتی ہے کہ وہ لیبیا کی تعمیر نو میں اپنا کردار ادا کرے۔
جوہری ہتھیار بنانے پر غور ضرور کیا تھا، سابق ایرانی صدر
ایران کے سابق صدر ہاشمی رفسنجانی نے کہا ہے کہ 1980ء کی دہائی میں جوہری پروگرام شروع کرنے کے ساتھ ہی تہران حکومت نے ایٹم بم بنانے پر غور کیا تھا۔ یہ وہ وقت تھا جب ایران اور عراق کے مابین جنگ ہو رہی تھی۔
صدام اور قذافی اقتدار میں ہوتے تو دنیا بہتر جگہ ہوتی، ٹرمپ
ٹرمپ نے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اگر قذافی اور صدام زندہ ہوتے تو مشرق وسطیٰ کی حالت یہ نہ ہوتی جو آج ہے۔
بن غازی پر نئی ہالی ووڈ فلم ریلیز سے پہلے متنازعہ
بن غازی پر نئی ہالی ووڈ فلم ریلیز سے پہلے متنازعہ
قذافی کے قتل کے چار سال بعد بھی لیبیا شناخت کی تلاش میں
قذافی کے قتل کے چار سال بعد بھی لیبیا شناخت کی تلاش میں
سمندروں میں پناہ گزینوں کی تلاش اور سلامتی کی کوششیں
غیر سرکاری تنظیم ’ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز‘ بحیرہ روم کے ذریعے یورپ پہنچنے کی کوشش کرنے والے پناہ گزینوں کی مدد کر رہی ہے۔ ان کا جہاز ’’ ڈگنٹی ون‘‘ بھی اب تک کئی ہزار افراد کو ڈوبنے سے بچا چکا ہے۔ ان کارروائیوں کی تصاویر
لیبیا: فریقین متحدہ حکومت کے لیے تیار ہیں، اقوام متحدہ
لیبیا کی دونوں حریف حکومتوں کے نمائندے ایک متحدہ حکومت بنانے کے لیے تیار ہو گئے ہیں۔
بحیرہ روم میں اٹھارہ سو تارکین وطن بچا لیے گئے
اطالوی حکام کے مطابق ان افراد کو محفوظ طریقے سے ساحل تک پہنچانے کے لیے چھ مختلف آپریشنز کیے گئے، جو تمام کامیاب ثابت ہوئ
’حج کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ کریں‘، سعودی انتباہ
عازمینِ حج آئندہ ہفتے مکہ میں حج کے سالانہ اجتماع کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ کریں، سعودی حکومت کا انتباہ۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 6
اگلا صفحہ