1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ماحولیات سے متعلق ہفتہ وار پروگرام 'دھرتی آسمان'

Ali, Amjad18 اپریل 2013

سمندروں میں تیرتے کوڑے کرکٹ میں مسلسل اضافہ انسان کے لیے بھی خطرہ ہے اور ماحول کے لیے بھی۔ اقوام متحدہ کی آئندہ برس مجوزہ ایک رپورٹ کے ابھی سے جاری کردہ خلاصے کے مطابق انسان موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف جنگ ہار رہا ہے۔

https://p.dw.com/p/18IYn