1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

محمد عباس: سیالکوٹ کے ویلڈر سے دنیا کے مایہ ناز بولر تک

طارق سعید، ابوظہبی
19 اکتوبر 2018

پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں دس وکٹیں حاصل کیں جبکہ دو میچوں کی اس سیریز میں وہ کل سترہ وکٹیں لینے میں کامیاب رہے۔ ابوظہبی میں محمد عباس نے ڈی ڈبلیو اردو کے نمائندے طارق سعید کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا، ’’سیالکوٹ میں چمڑے کی فیکٹری اور ویلڈنگ کرتے ہوئے بہت سخت محنت کے بعد مجھے یہ کامیابیاں ملی ہیں۔‘‘

https://p.dw.com/p/36qRU