حسن کُتلواتا اپنی شہد کی مکھیوں کے تیار کردہ لذیذ اور نشہ آور شہد کی وجہ سے کافی مقبول ہے۔ وہ شہد کی صحت بخش خصوصیات کا قائل ہے لیکن اسے اپنے شہد کے اثر کا بھی بخوبی اندازہ ہے۔ شہد کے دیوانے ریچھ سے جان چھڑانے کے لیے کتلواتا نے اسی شہد کا استعمال کیا تھا۔