You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان مسلم لیگ ن
پاکستان کی ایک اہم سیاسی جماعت ہے۔ "ن" سے مراد جماعت کے بانی نواز شریف ہیں۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
کیا تحریک طالبان پاکستان کو افغان طالبان کی حمایت حاصل ہے؟
افغانستان کے لیے پاکستان کے سابق نمائندہ خصوصی آصف درانی کا کہنا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درجن بھر اعلیٰ رہنما افغانستان میں روپوش ہیں جبکہ کئی تو طالبان حکومت کے وزارتوں میں بھی کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ ٹی ٹی پی کو طالبان حکومت کی حمایت حاصل ہیں۔ آصف درانی سے ڈی ڈبلیو کے نمائندے خدائے نور ناصر کی خصوصی گفتگو۔
پاکستان کا زرعی بحران، کسان پریشان
پاکستان کا زرعی شعبہ بلند پیداوری لاگت اور اجناس کی کم ہوتی قیمتوں کی وجہ سے بحران کا شکار ہے۔
کرم میں فرقہ ورانہ لڑائی میں 37 ہلاکتیں
پاکستان کے شمال مغربی ضلع کرم میں جاری فرقہ وارانہ لڑائی میں ہلاکتوں کی تعداد 37 ہو گئی ہے۔
پاکستان ساختہ جنگی طیارے آذربائیجان کو فروخت کیے جائیں گے
پاکستانی فوج نے تصدیق کر دی ہے کہ آذربائیجان کو جے ایف سترہ بلاک تھری فائٹر جیٹ طیارے فروخت کرنے کی ڈٰیل کو حتمی شکل دے
مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورت حال، پاکستان کا کیا موقف ہے؟
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ کی صورتحال کا فوری جنگ بندی اور دو ریاستی حل کے علاوہ کوئی اور حل نہیں ہے۔
پاکستان میں ڈریگن فروٹ کی کاشت
ڈریگن فروٹ دنیا کے گنے چنے ممالک میں ہی اگایا جا سکتا ہے۔ حالیہ برسوں سے پاکستان میں بھی اس کی کاشت کی جا رہی ہے۔
پاکستان: مبینہ خودکُش بمبار نرس میڈیا کے سامنے پیش
پاکستانی حکام نے اس نرس کو میڈیا کے سامنے پیش کیا ہے، جو چند روز پہلے مبینہ طور پر خودکُش بم حملہ کرنا چاہتی تھی۔
کان نگر: بلوچستان کے مسائل کی نشاندہی پر ایک فلم
فلم کان نگر کی پروڈیوسر مریم ظہیر کے مطابق یہ فلم بلوچستان میں پائے جانے ان مسائل پر سے پردہ اٹھانے کی کوشش ہے، جن پر ہمارے با اختیار حلقے بات نہیں کرتے۔ ڈی ڈبلیو کی نامہ نگار کوکب جہاں نے کان نگر کے دو مرکزی کرداروں سے ملاقات میں ان سے فلم کی عکس بندی کے دوران پیش انے والے تجربات پر گفتگو کی۔
پاکستان میں’ایکسٹینشن کی سیاست‘ اور اس کے ملک پر منفی اثرات
پاکستان کے سیاسی منظرنامے کو ایک مرتبہ پھر ’ایکسٹینشن کی متنازعہ سیاست نے یرغمال‘ بنا رکھا ہے۔
عمران خان کی طاقت کا مظاہرہ نواز شریف کے شہر لاہور میں
پاکستان تحریک انصاف حکومتی رکاوٹوں، سیاسی پابندیوں اور تاخیری حربوں کے باوجود ایک بڑا جلسہ کرنے میں کامیاب ہو گئی۔
’مٹھی بھر گلاب سے بوڑھا راوی دوبارہ جوان نہیں ہو سکتا‘
ماہرین کو خدشہ ہے کہ کچھ ہی عرصے میں راوی اپنا وجود کھو دے گا اور اس کی عظمتِ رفتہ کے قصے تاریخ کا حصہ بن جائیں گے۔
توہین مذہب کے ملزم کا ماورائے عدالت قتل، پولیس اہلکار معطل
پاکستانی حکام نے توہین رسالت کے ایک ملزم کو قتل کرنے والے پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے۔
کراچی میں عہد رفتہ کی تاریخی باقیات اور شاندار موہٹہ پیلس
سن 1999 میں موہٹہ پیلس میں باضابطہ طور پر ایک میوزیم کے قیام سے قبل یہ عمارت دو دہائیوں تک خالی پڑی رہی تھی۔
پختون کلچر میں حجرے کی اہمیت کیونکر ہے؟
’حجرہ‘ پختون روایات میں بطور درس گاہ جانا جاتا تھا، جہاں خاص و عام کو داخلے کی اجازت ہوا کرتی تھی تاہم بدلتے وقت کے ساتھ اب ایسے حجرے سیاسی و ذاتی مقاصد کے لیے زیادہ استعمال ہونے لگے ہیں۔ خود پختون اس کی وجوہات کیا بتاتے ہیں؟ جانیے ڈی ڈبلیو اردو کی نامہ نگار فاطمہ نازش کی خصوصی رپورٹ میں۔
پاکستان میں دہشت گردی میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟
ایک تھنک ٹینک کے مطابق اس سال اگست تک دہشت گردانہ حملوں میں ملک میں 757 افراد ہلاک اور تقریباً اتنے ہی زخمی ہوئے۔
بٹیر کی کم ہوتی آبادی اور حیاتیاتی تنوع کو لاحق خطرات
دیگر انواع کی طرح حیاتیاتی تنوع کو برقرار رکھنے میں بٹیر کا بھی اہم کردار ہے، خیبر پختونخوا میں اس کی کم ہوتی آبادی کی وجہ کیا ہے، اسے کیسے بڑھایا جاسکتا ہے اور اس کے تحفظ کے لیے کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں ، جانیے فاطمہ نازش کی رپورٹ میں۔
پاکستانی میزائل پروگرام میں معاون چینی کمپنیوں پر پابندیاں
امریکہ نے پاکستانی بیلسٹک میزائل پروگرام کی ترقی میں معاونت پر متعدد چینی اور ایک پاکستانی کمپنی پر پابند یاں عائد کیں۔
پاک افغان تعلقات اس وقت کس نہج پر ہیں؟
کابل پر طالبان کے قبضے کے وقت پاکستان میں یہ سمجھا جا رہا تھا کہ اسلام آباد اور کابل کے درمیان تعلقات بہتر ہو جائیں گے، تاہم حالات اس کے برعکس ہیں۔اس وقت پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کس نہج پر ہیں؟ ترجمان پاکستانی دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ سے ڈی ڈبلیو کی خصوصی گفتگو
غاروں میں رہنے والے مدد کے منتظر
دہشت گردی کے خلاف وادی تیراہ میں عسکری کارروائی کے سبب جب کوکی خیل قبیلے کے افراد نے اپنا علاقہ چھوڑا تو بیشتر کے پاس سر چھپانے کا کوئی ٹھکانہ نہ تھا۔ ایسے میں انہوں نے غاروں میں ٹھکانہ بنا لیا۔ حکومتی توجہ سے محروم خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں غاروں میں رہنے والے لوگوں کی المناک زندگی کی کہانی۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ
جنوبی وزیرستان میں پولیو مہم کے دوران بم حملہ، 9 افراد زخمی
پولیو ورکرز کی حفاظت پر مامور اہلکاروں کی گاڑی پر بم دھماکے سے چھ افسران اور تین شہری زخمی ہوئے۔
پاکستان ، نئے کرنسی نوٹوں کا اجرا
پاکستان کے مرکزی بینک نے دسمبر 2024 تک نئے کرنسی نوٹ متعارف کروانے کا فيصلہ کيا ہے۔
اسلام آباد ریلی: سخت تقاریر عمران خان کی رہائی میں معاون؟
ڈی ڈبلیو نے دو سیاسی تجزیہ کاروں سے پوچھا کہ آیا ریلی میں سخت تقاریر سے عمران خان کی رہائی کا راستہ ہموار ہو سکے گا۔
’اب کوئی بھی جماعت اسلام آباد کو بند نہیں کر سکتی‘
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آٹھ ستمبر کو اسلام آباد میں جلسے کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔
2030ء: ’پاکستان میں بکنے والی نئی کاروں میں سے نصف الیکٹرک‘
بی وائے ڈی کے پاکستان میں ترجمان کے مطابق ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے لیے چارجنگ انفراسٹرکچر کے حوالے سے بھی کام جاری ہے۔
پاکستانی طلبہ کی آن لائن کورسز تک رسائی کیوں ضروری ہے؟
آمنہ سویرا
کووڈ تو گزر گیا لیکن یہ آن لائن دنیا کے ایسے تجربات سے روشناس کرا گیا کہ جن سے لوگ آج بھی نہیں نکل سکے۔
’پاکستان نے سن 2022 کے بدترین سیلاب سے کوئی سبق نہیں سیکھا‘
نہ تو عوام اور نہ ہی حکومت نے سن 2022 کے تباہ کن سیلاب سے کوئی سبق سیکھا ہے۔
شجر کاری سے سکھر میں تحفظ ماحول کی کوشش
سکھر کا شمار صوبہ سندھ کے انتہائی گرم شہروں میں ہوتا ہے۔ موسموں میں شدت اور عالمی درجہ میں اضافے کو محدود بنانے کے لیے اس شہر کے نوجوان نے شجر کاری مہم شروع کی ہے۔ مقصد آلودگی اور گرمی کی شدت کو کم کرنا ہے۔ کرن مرزا کی رپورٹ
مہنگائی میں کمی کے حکومتی دعوے کتنے سچے کتنے جھوٹے؟
عوام اس سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ مہنگائی میں کمی کے اثرات ان تک کیوں نہیں پہنچ رہے؟
فیض حمید کی گرفتاری عمران خان کے لیے کتنا بڑا خطرہ؟
طاقتور خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کی غیرمعمولی گرفتاری نے عمران خان کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔
’ہم قرضہ اتارنے کے ليے قرضہ لے رہے ہيں‘
حکومتی پاليسيوں سے دلبرداشتہ ہو کر ماہر اقتصاديات قيصر بنگالی نے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے ديا ہے۔ ڈی ڈبليو کے ساتھ گفتگو ميں انہوں نے بتايا کہ حکومت کو اخراجات ميں کتنی کمی کی ضرورت ہے اور حکومت کن کن اداروں کو بند کرنا چاہتی ہے۔ ملک کی موجودہ اقتصادی صورت حال اور ڈيفالٹ کی خبروں پر قيصر بنگالی کی رفعت سعيد کے ساتھ گفتگو۔
بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف کسی ٹیسٹ سیریز میں پہلی فتح
پاکستان کا دورہ کرنے والی بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم نے راولپنڈی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں بھی تاریخی کامیابی حاصل کر لی۔
عسکریت پسندوں نے فوجی کرنل، تین دیگر مغویوں کو رہا کر دیا
پاکستان میں عسکریت پسندوں نے ملکی فوج کے ایک لیفٹیننٹ کرنل اور تین دیگر مغویوں کو رہا کر دیا ہے۔
ڈریس کوڈ: نظم و ضبط کی علامت یا مذہبی و ثقافتی رجعت پسندی؟
پاکستان میں یونیورسٹیاں طلبہ کے لیے مخصوص ڈریس کوڈ نافذ کرتی رہتی ہیں جس کی حالیہ مثال جی سی یونیورسٹی کا نوٹیفیکیشن ہے۔
سمندری طوفان اسنیٰ کراچی کے ساحل سے ٹل گيا
گو کہ سمندری طوفان اسنیٰ کراچی کے ساحل سے ٹل گيا مگر شہر کے کئی علاقوں ميں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔
بلوچستان ميں طاقت کا استعمال خطرناک ہو گا، تجزيہ کار
کئی تجزیہ کاروں نے خبردار کیا ہے کہ بلوچستان میں طاقت کا استعمال بحران میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔
بلوچستان میں حملوں کے لیے بیرونی طاقتیں فعال ہیں کیا؟
بلوچستان میں ہوئے تازہ حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تدفین کا عمل جاری ہے تو ملک بھر میں اس حوالے سے غم وغصہ پایا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے بقول تجریب کار عناصر پاکستان اور چین کے اقتصادی تعلقات کو نشانہ بنا رہے ہیں تو وفاقی وزیر محسن نقوی کے مطابق بلوچستان میں ہوئے تازہ حملوں میں غیر ملکی عناصر ملوث ہیں۔ سوال یہ ہے کہ آیا بلوچستان میں کوئی عسکری آپریشن شورش کے خاتمے کا باعث بن سکتا ہے؟
’بلوچستان میں صورت حال صرف ایک دن میں تو خراب نہیں ہوئی‘
سیاست دانوں کا کہنا ہے کہ حکومت صوبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے حوالے سے مقامی باشندوں کے خدشات دور کرے۔
پاکستان میں فائر وال کا تجربہ کتنا کامیاب؟
پاکستان میں لگائی گئی انٹرنیٹ فائروال سے متعلق اطلاعات اب تک سامنے نہیں آئی ہیں کہ آیا یہ تجربہ کامیاب ہوا بھی یا نہیں؟
ملک دشمنوں سے کوئی بات نہیں ہوگی، شہباز شریف
شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عسکریت پسند چین پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبوں کو روکنا چاہتے ہیں۔
بلوچستان کے وسائل زیادہ ہیں یا وہاں پائے جانے والے مسائل؟
پاکستان کے شورش زدہ صوبے بلوچستان میں تشدد کے تازہ واقعات کے نتیجے میں مجموعی طور پر ساٹھ سے زائد افراد ہلاک گئے ہیں۔ سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائیوں میں مارے جانے والے جنگجوؤں کی تعداد اکیس بتائی جا رہی ہے۔ بلوچ علیحدگی پسند گروہ قدرتی وسائل کی مبینہ غیر منصفانہ تقسیم کی وجہ سے مسلح تحریک چلا رہے ہیں۔
پاکستان: دو مختلف حادثات میں 34 افراد ہلاک
پاکستان میں بسوں کو پیش آنے والے دو مختلف حادثات میں کم از کم 34 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
’ہم کتاب پڑھنے اور شاعری کی خاطر رُلنے والی آخری نسل ہیں‘
انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے دور میں جوان ہونے والا پاکستانی ادیب پچھلی نسلوں سے کیسے مختلف ہے؟
چند کلومیٹر، جو عمر بھر طے نہ ہو سکے!
احمد نعیم چشتی
ہم پاک پتن نہر کے ساتھ ساتھ اس سڑک پر جا رہے تھے، جسے کبھی دہلی ملتان روڈ کہا جاتا تھا۔
بلوچستان میں بم دھماکا: دو بچے ہلاک، 16 افراد زخمی
بلوچستان میں ہونے والے ایک ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم دو بچے ہلاک اور 16 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
انسانوں کی اسمگلنگ کا مسئلہ پاکستان میں کتنا بڑا؟
حکام کے مطابق ہیومن ٹریفکنگ کی روک تھام کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ تاہم ایکٹیوسٹس کے مطابق صورتحال اب بھی تسلی بخش نہیں۔
سندھ آرکائیو کے تاریخی ریکارڈز
سندھ آرکائیو میں کئی سو سال پرانے دستاویزات کو محفوظ کیسے کیا جاتا ہے؟ دیکھیے، رافعہ اعوان کی اس رپورٹ میں۔
پاکستان میں ٹیکسٹائل صنعت: بین الاقوامی معیار کے تحت ترقی
جرمن سپلائی چین قانون کا مقصد دنیا بھر میں ملازمت کے منصفانہ حالات اور ماحولیاتی تحفظ کو فروغ دینا ہے۔ جرمنی کی وزیر برائے ترقی سونیا شُلسے جرمن کمپنیوں پر زور دیتی ہیں کہ وہ پاکستان میں اس ذمہ داری کو پورا کریں، کیونکہ یہ ترقی پزیر ملک معاشی اور موسمیاتی بحرانوں سے نبرد آزما ہے۔
بنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ: رضوان اور سعود کی سینچریاں
پاکستان کی پہلی اننگز میں محمد رضوان اور سعود شکیل نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سینچریاں بنائیں۔
پاکستان میں اسکول وین پر فائرنگ، دو بچے ہلاک
یہ حملہ صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک میں ہوا، جس میں پانچ بچے اور وین کا ڈرائیور زخمی ہوئے ہیں۔
پاکستان میں سولر پینل انسٹال کرنے والی خواتین
پاکستان میں سولر پینل انسٹال کرنے والی خواتین انجینئرز کا کہنا ہے کہ وہ مردوں سے صرف جسمانی طور پر مختلف ہیں لیکن اپنی پیشہ ورانہ صلاحیت میں وہ کسی سے کم نہیں۔ کراچی میں سولر پینل انسٹال کرنے والی نوجوان انجینئرز سے ملوا رہی ہیں مانیہ شکیل اپنی رپورٹ میں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 4
اگلا صفحہ