You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان مسلم لیگ ن
پاکستان کی ایک اہم سیاسی جماعت ہے۔ "ن" سے مراد جماعت کے بانی نواز شریف ہیں۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ زخمی
سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ میران شاہ میں مبینہ طور پر پولیس کی فائرنگ سے زخمی ہو گئے ہیں۔
ہم لڑنا نہیں چاہتے، مل کر حکومت بنائیں گے: نواز شریف
سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ ایک اتحادی حکومت قائم کریں گے۔
انتخابی نتائج میں تاخیر اس بار پھر؟
گزشتہ روز پاکستان میں ہوئے عام انتخابات کے نتائج اب تک جاری نہیں ہو سکے ہیں۔
آزاد امیدوار اپنا وزیر اعظم بھی بنا سکتے ہیں کیا؟
پاکستان تحریک انصاف کے اراکین نے بطور آزاد امیدوار الیکشن لڑا اور سیاسی پارٹیوں کو کڑا وقت دیا۔ شائد اس الیکشن میں پاکستانی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اتنے زیادہ آزاد امیدوار کامیابی حاصل کریں گے۔
پولنگ کا وقت ختم، کئی جگہ ووٹرز ووٹ نہ ڈال سکے
پاکستان میں آج ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے لیے پولنگ کے لیے مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے تک کا وقت مقرر تھا۔
اسلام آباد ميں پولنگ جاری، عوامی حمايت کسے حاصل؟
پاکستان کے جنرل الیکشن 2024ء کے سلسلے ميں دارالحکومت اسلام آباد ميں پولنگ جاری ہے۔ دیکھیے اسلام آباد سے رابعہ بگٹی کی لائیو رپورٹنگ، جنہوں نے چند لوگوں سے بات کی اور پولنگ اسٹيشنوں کی صورت حال کا جائزہ ليا۔
کیا پاکستانی انتخابات کے نتائج پہلے سے طے ہیں؟
پاکستان میں عام انتخابات کے سلسلے میں کل ووٹنگ کا مرحلہ شروع ہونے جا رہا ہے۔ الیکشن سے قبل ملک کے ہر حصے میں سیاسی گہما گہمی عام طور پر عروج پر ہوتی ہے تاہم اس مرتبہ انتخابی مہم کا ماحول اس کے بالکل برعکس رہا۔ اسلام آباد سے رابعہ بگٹی کی رپورٹ دیکھیے۔
جرمن ونٹر مارکیٹ لگی کراچی میں
کراچی میں لگی ایک منفرد جرمن ونٹرمارکیٹ میں پاکستانی ثقافتی رنگ چھا گئے۔ کراچی سے مانیہ شکیل کی رپورٹ
ماحولیاتی تبدیلیاں، پاکستانی انتخابات میں کہیں پیچھے
پاکستان کی انتخابی سیاست میں ماحولیاتی تبدیلیوں کا معاملہ سب سے کم توجہ حاصل کر سکا۔
فرسٹ ٹائم پاکستانی ووٹر کیا چاہتا ہے؟
پاکستان میں آٹھ فروری کو ہونے والے الیکشن میں تقریباً ایک سو ستائیس ملين افراد حق رائے دہی استعمال کر سکیں گے، جن میں بائیس ملین نوجوان ووٹرز پہلی مرتبہ ووٹ ڈالنے کے اہل ہوں گے۔ ان نوجوان ووٹرز میں عدم دلچسپی پاکستانی سیاست کے لیے ایک لمحہ فکریہ قرار دیا جا سکتا ہے۔
بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال مزید مخدوش
حکام نے بتایا ہے کہ زخمیوں میں متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہے، اس لیے ہلاکتوں میں مزید اضافےکا خدشہ ہے۔
پاکستان الیکشن: فیصلے کی گھڑی قریب آن پہنچی
پاکستان کی تاریخ کی مختصر ترین انتخابی مہم کے بعد وقت آن پہنچا ہے جب پاکستانی قوم اپنے ووٹ سے فیصلہ سنانے والی ہے۔
پی ٹی آئی الیکشن میں سرپرائز دے گی، لطیف کھوسہ
کیا عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان خفیہ بات چیت جاری ہے؟ دیکھیے سردار لطیف کھوسہ کی ڈی ڈبلیو اردو سے خصوصی گفتگو۔
ایک عام ووٹر کیا چاہتا ہے؟ روٹی، کپڑا اور مکان یا کچھ اور؟
کہتے ہیں کہ سیاست کے بغیر کوئی چارہ نہیں لیکن پاکستان کے موجودہ اقتصادی حالات میں غریب طبقہ اتنا پریشان ہے کہ وہ آئندہ الیکشن سے ہی گھبرا چکا ہے۔ حالانکہ سبھی ووٹر جانتے ہیں کہ ان کا درست فیصلہ ملک کی تقدیر بدل سکتا ہے لیکن پھر مسئلہ کیا ہے؟
الیکشن 2024ء: تین خواتین اور تبدیلی کا خواب
150 جماعتوں کے تقریباً 6500 اُمیدوار حصہ لے رہے ہیں لیکن ان میں سے خواتین امیدواروں کی تعداد فقط پانچ فیصد ہے۔
سکھر میں اولین خاتون آزاد امیدوار الیکشن کی دوڑ میں
صوبہ سندھ کے شہر سکھر میں پہلی بار پاکستان کی بڑی سیاسی پارٹیوں کے مدمقابل خواتین بحثیت آزاد امیدوار الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں۔ کرن مرزا کی رپورٹ
تحریک انصاف کے اپنی انتخابی مہم کے لیے متبادل راستے
سابق وزیر اعظم عمران خان کی جماعت اپنی انتخابی مہم کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال کر رہی ہے۔
پاکستانی مذہبی جماعتیں اور انتخابی سیاست میں ناکامی
پاکستان میں مذہبی سیاسی جماعتوں کی انتخابی ناکامیوں کی وجوہات کیا ہیں؟
عدت میں نکاح، عمران خان اور ان کی اہلیہ کو سزا
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ کو عدت میں نکاح کے جرم میں سزائے قید سنا دی گئی ہے۔
سیاسی عمل میں شرکت کے بغیر حقوق نہیں ملیں گے، پاکستانی ٹرانس جینڈر
پاکستان میں ٹرانس جینڈرز کمیونٹی کی ایک بڑی تعداد اس الیکشن میں بھی اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے سے محروم ہو گی۔ تین ہزار سے زائد ٹرانس جینڈرز کا ووٹر لسٹ میں اندارج ہی نہیں ہو سکا ہے۔ کراچی سے مانیہ شکیل کی رپورٹ۔
پاکستانی خواتین کا ووٹ لیکن مرضی کس کی؟
پاکستان میں زیادہ تر خواتین اب بھی اپنی مرضی سے ووٹ نہیں ڈال سکتی ہیں۔ تاہم ماضی کے مقابلے میں بالخصوص ملازمت پیشہ خواتین اپنے پسند کے امیدوار کے ووٹ دینے کے قابل ہوئی ہیں۔ لاہور سے سمیرا لطیف کی رپورٹ۔
آٹھ فروری کے انتخابات، کراچی میں خونريزی کا خدشہ؟
عام انتخابات سے قبل پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کشیدگی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
نون لیگ یا پی ٹی آئی: لاہور میں الیکشن کون جیتے گا؟
نون لیگ لاہور میں بہ ظاہر مضبوط پوزیشن میں ہے، مگر کیا یہ پوزیشن برقرار رہے گی؟
پاکستانی کشمیر کی روایتی کھڈی سے جدید فیشن بھی
وادی کشمیر میں کشمیری ثقافت کے عروج کے دور میں یہاں دستی کھڈی پر بننے والے کپڑے اپنی مثال آپ تھے۔ اگرچہ یہاں یہ ہنر بے توجہی کا شکار ہے لیکن یورپ سمیت متعدد مغربی ممالک میں اس کپڑے کی مانگ اب بھی کم نہیں ہوئی ہے۔ مظفر آباد سے فائزہ گیلانی کی رپورٹ۔
’لڑکیاں یہ نہیں کر سکتیں‘، یہ کہنا اب مناسب نہیں!
پاکستانی صوبے بلوچستان کی نو عمر باکسر ملائکہ زاہد نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ اب یہ کہنا مناسب نہیں کہ ’یہ صرف لڑکوں کا ہی کام ہے‘۔ متعدد مقابلوں میں کامیابی حاصل کرنے والی ملائکہ اب عالمی سطح پر بھی پاکستان کا نام روشن کرنے کو تیار ہیں۔ کوئٹہ سے رانی واحدی کی رپورٹ۔
وہ سوال جن کے جواب شہباز شریف نہ دے سکے
لاہور میں میڈیا ٹاک کے دوران صحافیوں نے شہباز شریف سے کچھ مشکل سوال کیے، جس کا جواب انہیں نے گول مول انداز سے دیا۔
بلوچستان کی خواتین کے لیے نئے مواقع
ایک غيرسرکاری تنظيم نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والی ہنرمند خواتين کو کاروبار کے مواقع اور تربيت فراہم کرنے کے لیے ایک پروگرام شروع کیا ہے۔ رفعت سیعد کی رپورٹ۔
انتخابات میں روایتی گہما گہمی کیوں نہیں؟
پاکستان میں عام انتخابات آٹھ فروری کو ہو رہے ہیں لیکن ابھی تک روایتی گہما گہمی دکھائی نہیں دے رہی۔
نایاب علی: ایک خواجہ سرا انتخابی امیدوار
خواجہ سرا کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی نایاب علی اسلام آباد سے انتخابی معرکے میں حصہ لے رہی ہیں۔
سیاسی جماعتوں کے منشور: وعدے اور زمینی حقائق
سوال یہ ہے کہ آیا جو وعدے یا دعوے کیے جا رہے ہیں، کیا ان پر عمل درآمد ممکن بھی ہو سکتا ہے؟
دوران ڈرائیونگ سونے سے بچانے والا دیسی چشمہ
ڈرائیورز کے لیے ’اینٹی سلیپ گلاسز‘ کوئی نئی بات نہیں لیکن صوبہ سندھ کے پسماندہ شہر خیر پور کے طالب علم نبی بخش کی طرف سے ایک ایسی ہی نئی ایجاد کو سراہا جا رہا ہے۔ ڈی ڈبلیو کی نامہ نگار کرن مرزا کی رپورٹ۔
الیکشن میں تاخیر ممکن ہو سکتی ہے؟
پاکستان میں پارلیمانی انتخابات آٹھ فروری کو ہونا ہیں لیکن ووٹرز کے ساتھ ساتھ سیاسی پارٹیوں کی سرگرمیوں میں بھی کوئی خاص گرم جوشی نہیں۔ اس کی ایک وجہ پاکستانی عوام اور سیاستدانوں میں الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے شکوک و شبہات بھی ہیں۔ رفعت سعید کی رپورٹ۔
پاک افغان سرحدی تنازعہ، سینکڑوں ٹرک پھنسے ہوئے
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سفری دستاویزات کے تنازعے پر سرحدی کراسنگ پھر سے بند ہے۔
بلوچستان میں پھر بم دھماکہ، پانچ فوجی مارے گئے
دیسی ساخت کے ایک بم کے ساتھ کیا جانے والا یہ حملہ پاکستان میں نئے سال کے آغاز سے لے کر اب تک کا پانچواں حملہ ہے۔
پی ٹی آئی کی بلے کے انتخابی نشان سے محرومی، عملی نتیجہ کیا؟
پاکستانی سپریم کورٹ نے گزشتہ رات گئے سنائے گئے اپنے ایک فیصلے میں پی ٹی آئی کو بلے کے انتخابی نشان سے محروم کر دیا۔
پشاور میں واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس کا پیسہ کہاں گیا؟
پشاور کے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس غائب اور اس کے لئے مختص کی گئی رقم بھی، ڈی ڈبلیو کے نامہ نگار مدثر شاہ نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ یہ مسئلہ ہے کیا اور اس معاملے میں کون قصوروار قرار دیا جا سکتا ہے؟
پکوان: پاکستانی بنگالی برادری کی پہچان
کراچی میں ’منی بنگلہ دیش‘، جہاں بنگلہ دیشی اور بنگالی نسل کے پاکستانی شہری اپنی منفرد شناخت برقرار رکھے ہوئے ہیں۔
پاکستانی ڈیجیٹل سیکس ورکر
ایک پاکستانی خاتون نے ڈی ڈبلیو کو بتایا کہ کس طرح روزگار کے مواقع کی کمی نے انہیں آن لائن سیکس ورک پر مجبور کر دیا ہے۔
’سلیکشن‘ ہو گئی تو پھر الیکشن مہم کیونکر؟
کیا اس کی وجہ سلیکشن والے الیکشن ہیں؟
کھانسی کے مضر صحت شربت اٹھوا لیے گئے
ان کے استعمال سے طبی پیچیدگیوں کا خطرہ ثابت ہونے کے بعد یہ قدم اُٹھایا کیا گیا ہے۔
دی اکانومسٹ کا کالم تحریر نہیں 'ڈکٹیٹ' کیا، عمران خان
سابق وزیر اعظم کا کہنا ہے یہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا دور ہے اور اگلے ہفتے ان کا ایک خطاب بھی سوشل میڈیا پر آئے گا۔
پاکستانی سینما: 2023 مایوس کن لیکن 2024 سے امیدیں
سال 2023 پاکستانی سینما کے لیے مایوس کن رہا۔ اس برس کوئی بھی فلم 15 کروڑ سے زیادہ کا بزنس نہیں کرسکی۔ اس سال کے پہلے ماہ میں دو فلموں کی ریلیز اور آنے والے مہینوں میں بھی کئی فلموں کے اعلان سے کچھ امید بنی ہے لیکن ابھی بھی پاکستانی فلم انڈسٹری دہائی کے مشکل ترین دور سے گزر رہی ہے۔ کوکب جہاں کی رپورٹ
امریکہ پاکستان میں 'کسی ایک امیدوار یا جماعت کا حامی نہیں'
امریکہ کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کو ایسا کوئی فرمان تو نہیں جاری کر سکتا کہ ملک میں انتخابات کس طرح سے کرائے جائیں۔
الیکشن کمیشن کی توہین، عمران خان پر فرد جرم عائد کر دی گئی
دوسری جانب پی ٹی آئی سے بلے کا انتخابی نشان دوبارہ واپس لے لیا گیا ہے۔
فلم وکھری قندیل بلوچ سے متاثر ہو کر بنائی، ارم پروین بلال
سن 2024 کی پہلی پاکستانی فلم وکھری سوشل میڈیا کی مشہور شخصیت قندیل بلوچ کی زندگی سے متاثر ہو کر لکھی گئی۔ مصنف اور ہدایت کار ارم بلال پروین کے بقول اس فلم میں انہوں نے غیرت کے نام پر قتل سے لے کر لڑکیوں کی تعلیم اور اقلیتوں کے حقوق جیسے مسائل پر آواز اٹھائی ہے۔ ’وکھری‘ کا بین الاقوامی پریمیئر جدہ میں منعقدہ ریڈ سی فلم فیسٹیول میں ہوا۔ ڈی ڈبلیو کی نامہ نگار کوکب جہاں کی ارم پروین بلال سے گفتگو۔
پاکستان میں بیٹا تھیلیسیمیا کا تیزی سے پھیلتا زہر
پاکستان میں تقریبا 98 لاکھ افراد تھیلیسمیا کا شکار ہیں جبکہ ہر برس نو ہزار بچے اس بیماری کے ساتھ پیدا ہو رہے ہیں۔
چمن بارڈر: مظاہرین نے سینکڑوں ٹرکوں کو ’قبضے‘ میں لے لیا
مظاہرین نے تجارتی سامان اور مہاجرین کو افغانستان لے جانے والے سینکڑوں ٹرکوں کو ڈرائیوروں سمیت ’قبضے‘ میں لے رکھا ہے۔
پینے کے صاف پانی سے کار واش ضروری ہے کیا؟
خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں پینے کے صاف لاکھوں لیٹر پانی سے یومیہ سینکڑوں گاڑیوں کو دھویا جاتا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ پاکستان میں ایک کار واش پر زیادہ تر دو سو لیٹر پانی صرف ہوتا ہے۔ پشاور سے مدثر شاہ کی
تنقید کم کرنے کے لیے قراردادوں کی ضرورت کیوں؟
پاکستانی سینٹ میں فوج کے خلاف منفی پروپیگنیڈا کے انسداد کے لیے قرارداد منظور کی گئی۔
پاکستان میں سال نو کی خوشیاں
سال دو ہزار تیئس اقتصادی اور سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے پاکستانیوں کے لیے کچھ اچھا نہیں رہا تاہم بالخصوص نوجوان پر امید ہیں کہ نیا سال بہتر ثابت ہو گا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سن 2023 چیلنجنگ مگر ایک اہم سال رہا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 9
اگلا صفحہ