You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
پاکستان: دو لاپتہ کوہ پیماؤں میں سے ایک کی لاش مل گئی
پاکستان کے شمالی پہاڑی علاقے میں لاپتہ ہونے والے دو جاپانی کوہ پیماؤں میں سے ایک کی لاش ایک پہاڑی سے مل گئی ہے۔
پاکستان سوئٹزرلینڈ میں یوکرین سمٹ میں شرکت نہیں کرے گا
اسلام آباد کا کہنا ہے کہ پہلے سے طے شدہ پروگراموں اور دیگر عوامل کے باعث سوئٹرزلینڈ میں اس اجلاس میں شرکت مشکل ہے۔
پاک افغان سرحد پر کشیدگی برقرار، مظاہرین کے خلاف مقدمات درج
مظاہرین نے اعلان کیا کہ ان کے مطالبات منظور نہ کئے گئے تو احتجاج کا دائرہ ملک بھر تک پھیلا دیا جائے گا۔
افغان لڑکیوں کو سیکنڈری اسکول سے محروم ہوئے ایک ہزار دن
ایک ملین سے زیادہ افغان لڑکیاں طالبان حکومت کی طرف سے لگائی گئی پابندی سے متاثر ہیں۔
نیا بجٹ: حکومتی اعداو شمار کتنے قابل اعتبار ہیں؟
گزشتہ مالی سال میں بیشتر معاشی اہداف حاصل نہ کر سکنے والی پاکستانی حکومت معیشت میں بہتری کی دعویدار ہے۔
پاکستان: ’ہر پانچویں گھر میں ایک بچہ‘ مزدوری کرتا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بارہ جون کو چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن منایا جاتا ہے۔
نیا پاکستانی بجٹ: جون 2025 تک 13 ٹریلین روپے آمدنی کا ہدف
پاکستان چھ سے آٹھ بلین ڈالر کے نئے قرضے کے لیے بات چیت کر رہا ہے، جس کا مقصد معیشت کو ڈیفالٹ کرجانے سے بچانا ہے۔
’سن 2023 میں خیبر پختونخوا کی صورتحال باعث تشویش رہی‘
اس سال خیبرپختونخوا میں کم از کم 160 پولیس اہلکار، تقریبا 70 فوجی اور 60 سے زائد عام شہری مارے گئے۔
لاکھوں پاکستانی بچوں کا بچپن مشقت کی نذر
پاکستان میں قریب چار ملین بچے محنت مزدوری پر مجبور ہیں اور ان کا بچپن مشقت کی نذر ہو چکا ہے۔
کیا مودی بھارت اور پاکستان کے مابین دوری ختم کر دیں گے؟
نریندر مودی کے تیسری مرتبہ وزیر اعظم بننے کے بعد بھارت اور پاکستان میں تلخیاں کم ہونے کی امید کی جا رہی ہے۔
پاکستانی فوج کی کارروائی میں گیارہ مشتبہ دہشت گرد ہلاک
آئی ایس پی آر کے مطابق یہ کارروائی عسکریت پسندوں کے اس حملے کے جواب میں کی گئی، جس میں سات فوجی مارے گئے تھے۔
نئے مالی سال کا بجٹ، عوامی امنگوں پر پورا اترے گا؟
پاکستان میں سال 2024-25 کے لیے بجٹ کا اعلان بدھ 12 جون کو کیا جا رہا ہے۔ ایک ایسی صورت میں جب مہنگائی عوام کے لیے درد سر بنی ہوئی ہے، کیا بجٹ میں عوام کو کوئی ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ رفعت سعید کی رپورٹ
داسو ہائیڈرو پاور کی تعمیر: ایک بلین ڈالر قرضے کی منظوری
داسو ہائیڈرپاور پلانٹ دراصل چین پاکستان اکنامک کوریڈر میں شامل متعدد پروجیکٹس میں سے ایک ہے۔
نواز شریف کا بھارتی وزیر اعظم مودی کے نام پیغام
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے نریندر مودی کو اپنے تہنیتی پیغام میں نفرت کو امید میں بدلنے پر زور دیا ہے۔
پاکستان: بجٹ سے وابستہ تفکرات
سنگین معاشی بحران کے شکار جنوبی ایشیائی ملک پاکستان کا آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ بُدھ کو پیش کیا جانا ہے۔
’پاکستان کی کرکٹ ختم ہو گئی‘
لگتا ہے کہ کیریبئن اور امریکہ کا خطہ پاکستانی کرکٹ کو راس نہیں آتا۔
خیبر پختونخوا میں بم دھماکے میں سات پاکستانی فوجی ہلاک
صدر زرداری نے ان ہلاکتوں کی مذمت کرتے ہوئے 'دہشت گردی کے کینسر کو جڑسے اکھاڑ پھینکنے‘ کا عزم دہرایا ہے۔
افغانستان میں سیلابوں سے ہزارہا بچے متاثر
افغانستان میں سیلابوں کی تباہ کاریوں سے متاثر ہونے والے ہزارہا بچے فوری امداد کے منتظر ہیں۔
سماعت سے محروم پاکستانی بچوں کے لیے اسکول زندگی ہے!
پاکستان میں قریب دس لاکھ بچے سماعت سے محروم ہیں لیکن ان میں سے صرف پانچ فیصد ہی اسکولوں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
خریدا ہوا مال واپس یا تبدیل کیسے نہیں ہوگا؟
تابندہ خالد
آج کے دور میں اصل لاچار وہ ہے، جسے اپنے حقوق سے متعلق آگاہی نہیں۔ اب صارفین اپنے حقوق کا تحفظ خود کر سکتے ہیں۔
شہباز شریف کی چینی صدر اور وزیر اعظم سے ملاقاتیں
پاکستانی وزیراعظم نے چین کے پانچ روز سرکاری دورے کے دوران چینی رہنماؤں سے ملاقاتوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ پر زور دیا۔
گل چاہت کا پاکستان سے جرمنی تک کا سفر
گل چاہت نے پاکستان کیوں چھوڑا اور جرمنی میں ان کی زندگی کیسے گزر رہی ہے؟ ہماری خصوصی رپورٹ
پاکستان میں سولر انرجی کی بڑھتی مانگ، ضرورت یا مجبوری؟
پاکستان میں بجلی مہنگی ہونے کے ساتھ ساتھ لوڈ شیڈنگ بھی ایک سنگین مسئلہ ہے۔
پاکستان نے سلامتی کونسل میں غیر مستقل رکنیت حاصل کر لی
اقوام متحدہ کی 193 رکنی جنرل اسمبلی سے پاکستان کے حق میں 182 ووٹ ملے، جو مطلوبہ دو تہائی اکثریت سے بھی زیادہ ہے۔
ٹی 20 ورلڈ کپ کرکٹ: پاکستان کی امریکہ سے شکست پر دلچسپ تبصرے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ کے ایک گروپ میچ میں کل نوآموز امریکی ٹیم نے تجربہ کار پاکستانی ٹیم کو سپر اوور میں ہرا دیا۔
بی ایس کالجز کے مسائل اور ایک استانی کی استدعا
ڈاکٹر شمائلہ حسین
ہائر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے پبلک سیکٹر یونیورسٹیز کو دی جانے والی فنڈنگ پر پابندی لگا دی گئی ہے
پاکستان اور چین کے درمیان 32 معاہدوں پر دستخط
جن معاہدوں پر دستخط کیے گئے ان میں آئی ٹی، ٹیکسٹائل، چمڑے، معدنیات، ادویات، زراعت اور فوڈ پروسیسنگ کے شعبے شامل ہیں۔
مودی کی فتح پر مظفر آباد میں کشمیریوں کا احتجاج
روایتی حریف ممالک بھارت اور پاکستان ایک دوسرے پر جاسوسی اور عسکریت پسندی کو ہوا دینے کے الزامات لگاتے رہتے ہیں۔
پاکستانی بجٹ: عوام کو بہتری کی کوئی توقع نہیں؟
پاکستان میں اگلے مالی سال کے بجٹ کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔
پاکستان: گوادر ایئر پورٹ پر کیلیبریشن فلائٹ کا کامیاب تجربہ
پاکستانی حکام کو توقع ہے کہ گوادر کا نیا بین الاقوامی ہوائی اڈہ رواں برس کی آخری سہ ماہی تک پوری طرح سے فعال ہو جائے گا۔
پاکستانی وزیر اعظم چین کے پانچ روزہ دورے پر
شہباز شریف دو طرفہ تعاون میں اضافہ اور چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے راغب کرنے کی کوشش کریں گے۔
عمران خان کی سائفر کیس میں بریت کا عدالتی فیصلہ
اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ کے فیصلے کا اعلان چیف جسٹس عامر فاروق نے کیا۔
وومن پولیس کے لیے مواقع
صنوبر ناظر
پولیس کے محکمے میں پڑھی لکھی خواتین کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور اس کی ایک وجہ وومن پولیس اسٹیشنز کا قیام ہے۔
پاکستانی فوج کی پہلی مسیحی خاتون بریگیڈیئر کون ہیں؟
بریگیڈیئر ہیلن میری رابرٹس 26 برسوں سے پاکستانی فوج کے میڈیکل کور میں پیتھالوجسٹ کے طور پر خدمات انجام دیتی رہی ہیں۔
فلپائن میں پلاسٹک کے کوڑے کے خلاف دریائی رینجرز کی تعیناتی
فلپائن کے درالحکومت منیلا میں دریا سے پلاسٹک کے بدبودار کوڑے کی صفائی کے لیے مہم جاری ہے۔
قائد اعظم یونیورسٹی اور مقامی شناختوں پر فخر کرتے نوجوان
قائد اعظم یونیورسٹی جیسے اداروں کا وجود غنیمت ہے، جہاں نوجوان مقامی شناختوں اور علاقائی رنگوں پر فخر کرتے ہیں۔
پاکستان میں طلاق دینے کی نسبت خلع لینےکا عمل پیچیدہ کیوں؟
ماہرین کے مطابق عائلی قوانین سے ناواقفیت، ضروری دستاویزات کی عدم موجودگی اور سماجی رکاوٹیں خلع لینے کو مشکل بناتی ہیں۔
شہباز شریف چار جون سے چین کے کئی روزہ دورے پر
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف چار سے آٹھ جون تک چین کا دورہ کریں گے۔
بلوچستان کے مسائل کے جدید حل
بلوچستان کے نوجوان صوبے کے مسائل کے حل کے لیے انوویشن اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہے ہیں۔
موسمیاتی تبدیلیوں نے پاکستان میں ’آم کی فصل خراب کر دی‘
صوبہ سندھ اور پنجاب میں کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ موسمی شدت اور کیڑوں کے حملوں نے آم کی فصل کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کیمرے کی مدد سے ختم ہو سکتے ہیں؟
کراچی کی پولیس کا کہنا ہے کہ وہ اسٹریٹ کرائمز سے نمٹنے کے لیے کیمروں کے ذریعے نگرانی کے جدید نظام کی تشکیل کر رہی ہے۔
پاکستانی طلبا کی میڈیا میں کیریئر میں کم دلچسپی کا سبب کیا؟
ملازمت کے کم امکانات اور صحافت کو درپیش مسائل نوجوانوں کو میڈیا میں کیریئر بنانے کی راہ میں حوصلہ شکن ثابت ہو رہے ہیں۔
پاکستان کا مواصلاتی سیٹلائٹ خلاء میں اپنے مدار کی طرف رواں
چین کے تعاون سے جمعرات کو اس ایڈوانس کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم ون کو خلاء میں بھیجا گیا۔
وہ آم جو بہت خاص ہیں
پاکستان میں پہلی مرتبہ جاپانی نسل کے آم ( میازاکی) کی کاشت کی گئی ہے۔ پاکستانی روپے میں ایک کلو آم کی قیمت 3 سے 4 لاکھ کے قریب ہے۔ یہ چار درخت کراچی کے ایک فارم میں لگائے گئے ہیں۔ مزید تفصیلات کراچی سے مانیہ شکیل کی اس رپورٹ میں۔
پاکستان اور افغانستان پولیو کے خاتمے میں ناکام کیوں؟
دنیا کے وہ دو ملک جہاں مسلسل کوششوں کے باوجود پولیو کی بیماری کا مکمل خاتمہ نہیں ہو سکا، پاکستان اور افغانستان ہیں۔
بھارت پاک میچ پر دہشت گردی کا خطرہ اور حکام کی یقین دہانیاں
کرکٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں منعقد ہو رہا ہے، جسے ایک دہشت گروپ نے سبوتاژ کرنے کی دھمکی دی ہے۔
ایرانی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ میں چار پاکستانی ہلاک
اس واقعے پر ایران یا پاکستان کی وزارت خارجہ کی جانب سے فی الحال کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔
جھلسا دینے والی گرمی سے کیسے بچا جائے؟
ماہرین صحت کے مطابق اگر گرمی کی شدت سے مناسب بچاؤ نہ اختیار کیا گیا تو یہ جان لیوا بھی ہوسکتی ہے۔ عفیفہ نصراللہ کی رپورٹ
پاکستان: بس گھاٹی میں جا گری، کم از کم 27 افراد ہلاک
پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان میں ایک مسافر بس گھاٹی میں گرنے کے نتیجے میں کم از کم 27 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
پاکستان نے بھارت کے ساتھ معاہدے کی خلاف ورزی کی، نواز شریف
سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اس وقت کے بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کے ساتھ لاہور معاہدے پر دستخط کیے تھے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 14
اگلا صفحہ