You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
پاکستان کی طرف سے بھارتی وزیر دفاع کے بیان کی مذمت
بھارتی وزیر داخلہ نے کہا تھا کہ سرحد پار کر جانے والے مشتبہ افراد کے خلاف پاکستانی علاقے میں بھی کارروائی کی جائے گی۔
چینی کارکنوں کی ہلاکت: پولیس افسران کے خلاف کارروائی کا حکم
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی ڈیم ورکرز پر حملے کے بعد پولیس اہلکاروں کو غفلت برتنے پر سزا دینے کا حکم دیا ہے۔
بڑھتی مہنگائی سے پریشان پاکستانی مصور
پاکستان میں سڑک کنارے اپنے فن پاروں کی نمائش کرنے والے فنکار آج بھی اپنے حق کی تعریف و تحسین کے منتظر ہیں۔
پاکستان میں بڑھتے سائبر کرائمز، زیادہ شرح مالیاتی جرائم کی
ایک بین الاقوامی سائبر سکیورٹی ادارے کی تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں گزشتہ برس سائبر کرائمز میں سترہ فیصد اضافہ ہوا۔
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر سعودی عرب میں
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف ہفتہ چھ اپریل سے خلیجی ریاست سعودی عرب کا ایک دو روزہ دورہ شروع کر رہے ہیں۔
جنت کی چڑیاں شادی میں آئیں گی؟
ڈاکٹر شمائلہ حسین
سوال کرنے والے نے جس قدر مضحکہ خیز انداز میں پوچھا تھا میں چند لمحے تک تو سمجھ نہیں پائی کہ جنت کی چڑیوں سے کیا مراد ہے۔
جماعت اسلامی کے نو منتخب امیر حافظ نعیم الرحمان کون؟
حافظ نعیم الرحمان کے جارحانہ انداز سیاست کی وجہ سے ناقدین ان کا موازنہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے بھی کر چکے ہیں۔
بھارت نے 'مخالف پاکستانی شہریوں کے قتل کی ترید' کر دی
دی گارڈین کی رپورٹ کے مطابق بھارت 'ان لوگوں کو ہدف بنا کر قتل کرنے پالیسی پر عمل پیرا ہے، جنہیں وہ اپنا دشمن سمجھتا ہے۔
ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں ہے، حکومتِ پاکستان
افغانستان کے نائب وزیر داخلہ نے پاکستان کو ٹی ٹی پی کے ساتھ بات چیت کے ذریعے باہمی مسائل حل کرنے کا مشورہ دیا تھا۔
پاکستان افغان مہاجرین کے ساتھ تحمل کا مظاہرہ کرے، طالبان
طالبان حکام نے جمعرات کو پاکستان پر زور دیا کہ وہ افغان تارکین وطن کو واپس بھیجنے کا یکطرفہ فیصلہ نہ کرے۔
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی خوبصورت مسجد
ایک سو پچاس فٹ بلند مینار اور سات دروازوں والی اس مسجد میں ایک وقت میں آٹھ ہزار سے زائد افراد نماز ادا کر سکتے ہیں۔ سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس مسجد میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کے لیے بھی نماز ادا کرنے کی جگہ موجود ہے۔
وفاقی افسر شاہی: پنجاب کے افسران کا غلبہ اور اس کے اسباب
پاکستان کی وفاقی بیوروکریسی یا افسر شاہی میں سیکرٹریز کی مجموعی تعداد 38 ہے، جن میں سے 26 کا تعلق صوبہ پنجاب سے ہے۔
پاکستان: چینی کنٹریکٹر کا ڈیم پر تعمیراتی کام دوبارہ شروع
داسو اور دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے مقامات پر سینکڑوں چینی لوگ کام کر رہے ہیں۔
آئس کا نشہ ہماری نوجوان نسل کو برباد کر رہا ہے
تابندہ خالد
آئس کا نشہ دیمک کی طرح نوجوان نسل کو چاٹ رہا ہے۔ تعلیمی نظام میں غیر ضروری بوجھ انہیں اس نشے کی طرف راغب کر رہا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کا خط، سپریم کورٹ میں سماعت شروع
ادھر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اور دیگر ججوں کو گزشتہ روز پاوڈر بھرے دھمکی آمیز خط ملنے کا کیس درج کرلیا گیا ہے۔
کیا سیاسی رخ، جی ایچ کیو کی خواہشات کے خلاف ہے؟
پاکستان میں حالیہ چند اقدامات سے یہ تاثر ابھر رہا ہے کہ سیاسی ہوا ملک کے طاقتور حلقوں کی خواہشات کے مطابق نہیں ہے۔
پی آئی اے کی نجکاری: اہم پیش قدمی کا اعلان
یہ اقدام آئی ایم ایف کی طرف سے لگائی گئی اصلاحات کی شرط کا ایک حصہ ہے۔
توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزائیں معطل
توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور اہلیہ بشری بی بی کی سزائیں معطل کرتے ہوئے اس کیس میں ان کی رہائی کا حکم دے دیا ہے۔
کیلے کے چھلکوں سے سینٹری پیڈز بنانے والی پاکستانی کمپنی
شی گارڈ کی سربراہ کے مطابق پاکستان میں ہر ماہ 67 لاکھ خواتین کو ماہواری کے دوران پیڈز کی ضرورت ہوتی ہے۔
پاکستان: گوادر میں فوج پر حملے میں دو ہلاک اور متعدد زخمی
پاکستان میں رواں برس کی پہلی سہ ماہی میں دہشت گردانہ تشدد کے واقعات میں 432 افراد ہلاک اور 370 زخمی ہوئے ہیں۔
میرپور: غیرملکی ریستوران کو آگ لگانے والے 50 افراد گرفتار
پولیس کے مطابق کے ایف سی کی ایک برانچ کو آگ لگانے کے واقعے میں ملوث 50 مشتبہ افراد کو گزشتہ روز حراست میں لیا گیا۔
پاکستان میں شدید بارشیں، آٹھ افراد ہلاک اور 12 زخمی
پاکستان کے شمال مغرب میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے ہیں۔
پاکستان میں پنجابی تھیٹر کی فحاشی کے سائے میں ماند پڑتی چمک
پاکستان میں پنجابی زبان کے عوامی تھیٹر پر اکثر فحاشی اور فحش کلامی کا الزام لگایا جاتا ہے۔
ججوں کے الزامات: تصدق جیلانی تحقیقاتی کمیشن کے سربراہ نامزد
کمیشن عدالتی کارروائی میں مداخلت کے الزامات کی تحقیقات کرنے کے ساتھ ساتھ یہ تعین بھی کرے گا کہ آیا یہ الزامات درست ہیں۔
تھرپارکر کے جین مندر اور وراثت کی حفاظت کا سفر
صبا حسین
کیسے میرے ملک کے باسیوں نے اس قیمتی ورثے پر ظلم کیا ہے۔
پاکستان میں خود ساختہ راست باز صحافت کی بڑھتی سنسنی خیزی
پاکستان میں صرف خود کو ہی حق بجانب اور راست باز سمجھنے والی سنسنی خیز صحافت کا رجحان مسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔
چینی تفتیش کار خودکش حملے کی تحقیقات کے لیے پاکستان میں
اس حملے نے بھی پاکستان میں چینی کمپنیوں کو محدود عرصے تک اپنا کام معطل کرنے پر مجبور کر دیا تھا۔
سوشل میڈیا کا بھوت اور بچوں کی ذہنی صحت
سعدیہ مظہر
سوشل میڈیا کا بھوت اور بچوں کی ذہنی صحت
چین کا پاکستان میں دو بڑے ڈیم منصوبوں پر کام روکنے کا اعلان
چینی کنٹریکٹرز نے پاکستان میں دو بڑے ڈیم منصوبوں پر تعمیری کام روک دیا ہے۔
بھارت کے ساتھ تجارت کی بحالی کی تجویز زیر غور، پاکستان
پاکستان اور بھارت کے درمیان سن 2019 سے ہی دو طرفہ تجارتی روابط معطل ہیں۔
’غیر جانبدار، غیر جماعتی کمیشن بنائیں گے،‘ شہباز شریف
سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس وجیہہ الدین احمد نے بھی اس ملاقات کو سراہا ہے۔
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں زیر تربیت باہمت خواتین کیڈٹس
پاکستان روایتی طور پر ایک پدرسری معاشرہ ہے لیکن حالیہ برسوں میں ملکی فوج مزید خواتین کو بھرتی کرنے پر زور دے رہی ہے۔ کاکول کی عسکری تربیت گاہ میں یہ خواتین کیڈٹس بھی مردوں کی طرح سخت تربیتی مراحل سے گزرتی ہیں۔
پاکستان کے بشام میں 'گھناؤنا حملہ بزدلانہ دہشت گردی ہے'
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پاکستان کے بشام میں چینی انجینئروں پر 'بزدلانہ دہشت گردانہ حملے' کی شدید مذمت کی ہے۔
چھ ججوں کا خط: آئی ایس آئی کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ
پاکستان کی طاقتور خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی پر لگائے جانے والے الزامات کے حوالے سے تحقیقات کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔
پاکستان کا افغان طالبان پردہشت گردوں کی پشت پناہی کا الزام
پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں میں اضافہ ہوا۔ افغان طالبان ان الزامات کو مسترد کرتے ہیں۔ اس معاملے پر دونوں ہمسایوں کے مابین تعلقات میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔
ایران کے ساتھ تجارت کرنے پر پاکستان پر پابندیاں ممکن، امریکہ
پاکستانی وزیر پٹرولیم نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کے لیے امریکی پابندیوں سے استشنٰی مانگنے کی بات کی تھی۔
پاکستان: آئی ایم ایف سے طویل المدتی بیل آؤٹ کا خواہاں
جوہری طاقت یافتہ ملک پاکستان ایک عرصے سے شدید معاشی بدحالی کا شکار ہے۔
پاکستان: نیول ایئر بیس پر حملہ، بی ایل اے نے ذمہ داری لی
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ چار حملہ آوروں کو ہلاک کردیا گیا، اس حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی نے لی ہے۔
سردار درشن سنگھ کی افطاری
سردار درشن سنگھ لبرٹی مارکیٹ لاہور میں مزدوروں کے لیے ایک پر تکلف افطار کا اہتمام کرتے ہیں۔ یہ افطار رمضان کے پورے مہینے جاری رہتا ہے اور یہاں پر تقریبا 500 روزہ دار روزانہ افطارکرتے ہیں۔ اس افطاری کا بنیادی مقصد پاکستانی معاشرے میں مذہبی رواداری کو فروخت دینا ہے۔
آرمی ٹریننگ کیمپ، 29 پاکستانی کرکٹ کھلاڑی حصہ لیں گے
اس فوجی تربیتی کیمپ کا مقصد کھلاڑیوں کو آئندہ سیریز اور ٹورنامنٹس کے لیے تیار کرنا ہے۔
'امریکہ کے ساتھ جنگ ابھی جاری ہے'، طالبان سپریم لیڈر
طالبان کے سپریم لیڈر ملاّ ہیبت اللہ اخوند زادہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے خلاف طالبان کی جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ہے۔
پاکستان: مہنگائی سے رمضان کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں
مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، ایسے میں کئی پاکستانی گھرانے سحری و افطاری کے اہتمام کے لیے بھی فکرمند رہتے ہیں۔
کیا پاکستان اور بھارت کے مابین تجارتی روابط بحال ہو رہے ہیں؟
پاکستان نے اگست 2019 میں بھارتی کشمیر میں دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد بھارت کے ساتھ دو طرفہ تجارت کو معطل کر دیا تھا۔
پاکستان اور افغانستان کے مابین تجارتی امور پر مذاکرات آج سے
پاکستانی وزارت تجارت کا ایک وفد آج کابل پہنچ رہا ہے تاکہ دو طرفہ تجارت میں حائل رکاوٹوں کو ختم کیا جا سکے۔
'سی سیکشن‘ نجی ہسپتالوں کا منافع بخش کاروبار
کے پی کے حکومت کی جانب سے حالیہ اسکیم کے مطابق اب پرائیویٹ ہسپتالوں میں سرکاری اخراجات پر زچگی کی سہولت میسر نہیں ہو گی۔
پاکستانی جیلوں میں خواتین قیدیوں کی تعداد میں اضافہ کیوں؟
محدود معاشی مواقع پاکستانی خواتین کو مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر مجبور کر رہے ہیں۔
’پاکستانی حکام صحافیوں اور میڈیا کے تحفظ کو یقینی بنائیں‘
پاکستان میں فوج پر تنقید کرنے والے صحافیوں پر حملے، انہیں دھمکیاں دینے اور ان کے ساتھ آن لائن بدسلوکی کی شکایات عام ہے۔
یوم پاکستان: کب تک عوام کو تاریخ سے بہلایا جاتا رہے گا؟
کشور مصطفیٰ
23 مارچ کو یوم پاکستان مناتے ہوئے ہر سال زور و شور سے اُس قرارداد کا ذکر کیا جاتا ہے جو تین بنیادی نکات پر مشتمل تھی۔
صحیفہ جبار کی چار برس بعد انڈسٹری میں واپسی
دیکھیے صحیفہ جبار خٹک کے ساتھ ہماری نامہ نگار کوکب جہاں کی خصوصی گفتگو۔
پاکستانی آم اب بھارتی درختوں پر اگیں گے
بھارت اور پاکستان میں لوگوں کے درمیان رشتے تو عام بات ہے۔ مگر کیا پیڑوں کے درمیان بھی رشتہ قائم کیے جاسکتے ہیں؟
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 18
اگلا صفحہ