You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
سکڑتے ساحل سمندر اور ریتیلے ٹیلے ماحول کے توازن کے لیے خطرہ
دنیا بھر میں سمندروں کی سطح میں اضافے اور ساحلوں کے قریب بڑھتی ہوئی تعمیرات کے باعث ساحل اور ریت کے ٹیلے سکڑ رہے ہیں۔
’لڑکیاں یہ نہیں کر سکتیں‘، یہ کہنا اب مناسب نہیں!
پاکستانی صوبے بلوچستان کی نو عمر باکسر ملائکہ زاہد نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ اب یہ کہنا مناسب نہیں کہ ’یہ صرف لڑکوں کا ہی کام ہے‘۔ متعدد مقابلوں میں کامیابی حاصل کرنے والی ملائکہ اب عالمی سطح پر بھی پاکستان کا نام روشن کرنے کو تیار ہیں۔ کوئٹہ سے رانی واحدی کی رپورٹ۔
پی ٹی آئی انتخابی مہم سے آؤٹ، ن لیگ اِن
سڑکوں پر لگے سیاسی پوسٹرز پر ان کا چہرہ نظر نہیں آتا اور نا ہی ان کی پارٹی کے جھنڈے کہیں بھی دِکھائی دیتے ہیں۔
طلاق، طلاق، طلاق۔ محض تین الفاظ یا انمِٹ داغ
آمنہ سویرا
طلاق کا کلنک لیے زندگی کی گاڑی کو گھسیٹنے پر مجبور عورت کے لیے با عزت زندگی گزارنے کے لیے کون سے ذرائع میسر ہیں؟
بلوچستان کی خواتین کے لیے نئے مواقع
ایک غيرسرکاری تنظيم نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والی ہنرمند خواتين کو کاروبار کے مواقع اور تربيت فراہم کرنے کے لیے ایک پروگرام شروع کیا ہے۔ رفعت سیعد کی رپورٹ۔
خیبر پختونخوا: انتخابی سرگرمیوں میں اضافہ
سکیورٹی اداروں کی جانب سے تین سیاسی جماعتوں کو خطرات سے آگاہ کرتے ہوئے سیاسی سرگرمیاں محدود کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
انتخابات میں روایتی گہما گہمی کیوں نہیں؟
پاکستان میں عام انتخابات آٹھ فروری کو ہو رہے ہیں لیکن ابھی تک روایتی گہما گہمی دکھائی نہیں دے رہی۔
جہادی گروپوں کی دھمکیاں: انتخابات اور سکیورٹی کے لیے چیلنجز
بعض شدت پسند گروپوں کی طرف سے دھمکیوں نے پاکستان میں پرامن انتخابات اور سکیورٹی کے حوالے سے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
نایاب علی: ایک خواجہ سرا انتخابی امیدوار
خواجہ سرا کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی نایاب علی اسلام آباد سے انتخابی معرکے میں حصہ لے رہی ہیں۔
پاکستان میں قاتلانہ حملوں پر اسلام آباد اور دہلی میں تکرار
نئی دہلی نے اس بات سے انکار کیا ہے کہ بعض پاکستانی شہریوں کے پر اسرار قتل میں 'بھارتی ایجنٹس ملوث' ہو سکتے ہیں۔
پاکستان میں جمہوری عمل میں ہماری دلچسپی برقرار رہے گی،امریکہ
امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے مستقبل کی قیادت کا فیصلہ کرنا پاکستانی عوام کا کام ہے۔
خواتین کا مخصوص سے جنرل نشستوں تک کا سفر کٹھن کیوں؟
سعدیہ مظہر
انتخابات میں محترمہ جیسی خاتون کی مثال کے باوجود خواتین کو مخصوص نشستیں دے کر کیوں بہلایا جاتا ہے؟
سیاسی جماعتوں کے منشور: وعدے اور زمینی حقائق
سوال یہ ہے کہ آیا جو وعدے یا دعوے کیے جا رہے ہیں، کیا ان پر عمل درآمد ممکن بھی ہو سکتا ہے؟
انتخابات 2024ء: پاکستان کے سب سے بڑے شہر میں فاتح کون ہو گا؟
کراچی شہر کے سات اضلاع میں قومی اسمبلی کی 22 نشتوں پر 581 امیدوار ایک دوسرے کے مد مقابل ہیں۔
یہ گھر آپ کا اپنا ہے کیا؟
عصمت جبیں
حکومتی پابندیوں کی شکار تحریک انصاف کو سوشل میڈیا کا سہارا
پی ٹی آئی کی آن لائن بھرپور انتخابی مہم ووٹروں تک پہنچنے کے روایتی انداز میں بڑی حد تک تبدیلی لائی ہے۔
پرامن انتخابات کے انعقاد کے لیے فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
آٹھ فروری کو سکیورٹی کی ڈیوٹی سرانجام دینے کے لیے فوج کی تعیناتی کے فیصلے کی منظوری نگران کابینہ نے دی۔
بلاول پاکستان کے دوسرے کم عمر ترین وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟
اگر پینتیس سالہ سابق وزیر خارجہ بلاول وزیر اعظم بنے تو وہ اپنی والدہ کے بعد ملک کے کم عمر ترین وزیر اعظم ہوں گے۔
اپنی پہچان بناتی خواتین بس ڈرائیورز
پاکستان میں پہلی مرتبہ خواتین بس ڈرائیورز مسافر بس چلانے کے لیے تربیت حاصل کر رہی ہیں تاکہ معاشرے میں روایتی نظریے کو بدلتے ہوئے اپنے لیے روزگار کمانے کا موقع حاصل کریں اس حوالے سے دیکھیے کراچی سے مانیہ شکیل کی یہ رپورٹ
پشاور میں سیاسی اختلاف پر باپ نے بیٹے کو مار ڈالا، پولیس
پولیس کے مطابق باپ بیٹے کے مابین جھگڑے کی وجہ مقتول کی طرف سے گھر پر پی ٹی آئی کا جھنڈا لگانا تھی۔
افغانستان میں خواتین کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں خواتین کے حقوق کے خلاف طالبان اپنی سختیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔
پاکستان میں آئندہ عام انتخابات بھی موروثی سیاست کے نرغے میں
تمام بڑی سیاسی جماعتوں نے متعدد انتخابی حلقوں میں بااثر خاندانوں کے انتہائی قریبی رشتہ داروں کو ٹکٹ جاری کیے ہیں۔
خون کے رشتے کا گہرا رنگ
صبا حسین
پاکستان میں کزن میرج کی روایت پر گفتگو اہم ترین معاشرتی ضروریات میں سے ایک ہے۔
دوران ڈرائیونگ سونے سے بچانے والا دیسی چشمہ
ڈرائیورز کے لیے ’اینٹی سلیپ گلاسز‘ کوئی نئی بات نہیں لیکن صوبہ سندھ کے پسماندہ شہر خیر پور کے طالب علم نبی بخش کی طرف سے ایک ایسی ہی نئی ایجاد کو سراہا جا رہا ہے۔ ڈی ڈبلیو کی نامہ نگار کرن مرزا کی رپورٹ۔
اسلام آباد، سکیورٹی خدشات کی بنیاد پر تین تعلیمی ادارے بند
پیر کے روز دارالحکومت اسلام آباد میں سکیورٹی خطرات کے پیش نظر تین یونیورسٹیوں کو بند کر دیا گیا۔
مومنہ سبطین نے اپنی معذوری کو کمزوری کے بجائے طاقت بنا ليا
مومنہ سبطین اب سوشل میڈیا پر بطور 'کانٹینٹ کریئٹر' کام کر رہی ہیں اور ویل چیئر پر ویڈیو گرافی بھی خود ہی کرتی ہیں۔
افغانستان کے کسان بارش نہ ہونے کی وجہ سے پریشان
آدھا جنوری گزر چکا ہے لیکن اس بار سردیوں میں افغانستان میں برفباری نہ ہونے کے برابر ہوئی ہے۔
پاکستانی الیکشن: کون کون باہر کون کون میدان میں
آٹھ فروری کے انتخابات میں عمران خان سمیت پاکستانی سیاست کے کئی اہم چہرے نظر نہیں آئیں گے۔
کراچی: انٹرمیڈیٹ سال اول کے امتحان میں 60 فیصد طلبا ناکام
کراچی میں انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں پری میڈیکل اور پری انجینئرنگ سمیت تمام گروپس میں مجموعی طور پر 60 فیصد طلباء فیل ہوئے
پاکستان آئی ٹی کے شعبے میں ترقی کی طرف گامزن
گزشتہ چند برس پاکستانی معیشت کے لیے اچھے نہیں رہے لیکن اس دوران آئی ٹی کا شعبہ اپنی ترقی سے مسلسل حیران کرتا رہا۔
’کشیدگی میں کمی ایران اور پاکستان دونوں کے حق میں ہوگی‘
قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں علاقائی اور عالمی امن واستحکام کے لیے تہران کے ساتھ بات چیت کی اہمیت پر زور دیا گیا۔
خیبر پختونخوا کی جنرل نشستوں کے 59 حلقوں پرخواتین امیدوار
الیکشن 2024 کے لیے خیبر پختونخوا سے جنرل نشستوں پرپہلی بار خواتین امیدواروں کی بڑی تعداد دیکھنے میں آ رہی ہے۔
میں نے ہمت کیوں ہاری؟
ڈاکٹر مبارک علی
ہمارے ہاں اب کسی فرد کی عزت اُس کی ایمانداری کی وجہ سے نہیں بلکہ اُس کی دولت اور اثر و رسوخ کی بنیاد پر کی جاتی ہے۔
پاکستانی انتخابات: دیہی خواتین ووٹ ڈالنے کے لیے متحرک کیوں؟
ماہرین کے مطابق پسماندہ علاقوں کی خواتین اپنے حالات زندگی بدلنے کے لیے انتخابی عمل میں موثر طور پر شرکت کرتی ہیں۔
ماہ رنگ بلوچ کے بیان پر تنقید کا طوفان، حقیقت کیا؟
انسانی حقوق کی تنظیموں نے ماہ رنگ بلوچ کے بیان پر سخت رد عمل کو لاپتہ افراد کے مسئلے سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیا ہے۔
ایران سے کشیدگی پر پاکستان میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس
وزیر اطلاعات کے مطابق اجلاس کا مقصد ایران اور پاکستان کے مابین حالیہ واقعات کے بعد قومی سلامتی کا وسیع جائزہ لینا ہے۔
اقوام متحدہ اور امریکہ کی پاکستان اور ایران سے تحمل کی اپیل
افغانستان نے بھی دونوں ملکو ں سے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی جب کہ چین کے بعد ترکی نے بھی ثالثی کی پیش کش کی ہے۔
الیکشن میں تاخیر ممکن ہو سکتی ہے؟
پاکستان میں پارلیمانی انتخابات آٹھ فروری کو ہونا ہیں لیکن ووٹرز کے ساتھ ساتھ سیاسی پارٹیوں کی سرگرمیوں میں بھی کوئی خاص گرم جوشی نہیں۔ اس کی ایک وجہ پاکستانی عوام اور سیاستدانوں میں الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے شکوک و شبہات بھی ہیں۔ رفعت سعید کی رپورٹ۔
ہماری تنظیم کا پاکستانی سرزمین پر کوئی وجود نہیں، جیش العدل
ایرانی عسکریت پسند تنظیم کے مطابق پاکستان میں تنظیم ڈھانچے کی موجودگی کے تمام ایرانی حکومتی دعوے بے بنیاد ہیں۔
پاکستان ایران کشیدگی: کیا سفارت کاری مزید تصادم روک پائے گی؟
حالیہ دوطرفہ حملے دونوں پڑوسی ممالک کےمابین تعلقات میں کشیدہ ترین مرحلہ قرار دیے جا رہے ہے۔
پاکستان کی ایران میں جوابی کارروائی، متعدد افراد ہلاک
ایران نے پاکستان کی جانب سے کیے جانے والے حملے میں سات افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
ایرانی حملہ: پاکستان کی طرف سے ممکنہ ردعمل
دسمبر 2019 ء میں اس نے دو پولیس والوں کو ہلاک اور چالیس کو زخمی کیا۔ اس سال کے جنوری اور فروری میں اس نے کئی حملے کیے
پاکستان الیکشن: کیلاش کے پہلے آزاد امیدوار
خیبر پختونخوا کی صوبائی نشست چترال پی کے 2 کے لیے پہلی بار آزاد امیدوار کی انٹری۔
ایران کا فضائی حملہ 'ناقابل قبول' ، پاکستان
پاکستانی علاقے پر منگل کے روز ایران کے فضائی حملے میں دو بچے ہلاک اور تین دیگر افراد زخمی ہو گئے۔
پاکستان میں انتخابات سے قبل سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ
پاکستانی حکام کی جانب سے اگلے ماہ ہونے والے عام انتخابات سے قبل ملک بھر میں ہزاروں سکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ
پاک افغان سرحدی تنازعہ، سینکڑوں ٹرک پھنسے ہوئے
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سفری دستاویزات کے تنازعے پر سرحدی کراسنگ پھر سے بند ہے۔
خیبر پختونخوا میں موسم اور انتخابی جوش وخروش ’ٹھنڈ‘ کا شکار
صوبے میں امن و امان کی صورتحال، موسمی شدت اور سابق حکمران جماعت پی ٹی آئی پر پابندیوں نے انتخابی ماحول کو متاثر کیا ہے۔
ن لیگ نے پنجاب سے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا
عمران خان کی جیل میں بندش اور ان کی جماعت کی ’بلے‘ کے انتخابی نشان سے محرومی نے پی ٹی آئی کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔
پاکستان میں آئندہ انتخابات کے مستقبل پر سوالیہ نشان
پانچ جنوری کے بعد جماعت اسلامی اور دوسری جماعتوں نے انتخابات کو وقت پر منعقد کرانے کے حوالے سے قرارداد پاس کرائی تھی۔
افغان بچوں کو امداد کی اشد ضرورت ہے، اقوام متحدہ
یونیسیف کے مطابق گزشتہ سال افغانستان میں آنے والے زلزلے کے 3 ماہ بعد بھی ایک لاکھ افغان بچوں کو امداد کی اشد ضرورت ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 23
اگلا صفحہ