You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
پاکستان: 'وی پی این کے استعمال کے متعلق فتویٰ تنگ نظری ہے'
بعض علما نے وی پی این کے استعمال کے متعلق فتوے پر تنقید کرتے ہوئے اس کے جواز پر ہی سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔
بھارت کا ہائپر سونک میزائل کے کامیاب تجربے کا اعلان
اس پیشرفت کے بعد بھارت دنیا کے ان مٹھی بھر ممالک میں شامل ہوگیا ہے، جو ہائپر سونک ہتھیاروں کے پروگرام رکھتے ہیں۔
پاکستان سے کارگو جہاز براہ راست بنگلہ دیش پہنچ گیا
قبل ازیں بنگلہ دیش جانے سے پہلے پاکستانی سامان کو سری لنکا، ملائیشیا یا سنگاپور میں فیڈر ویسلز پر آف لوڈ کرنا پڑتا تھا۔
پاکستانی محکمہ موسمیات کی پیش گوئیاں دھندلاہٹ کا شکار کیوں؟
پاکستان کا حریف ہمسایہ ملک بھارت بھی اپنے موسمیاتی سیٹلائٹ سے کام لیتا ہے لیکن پاکستان کے پاس اپنے سیٹلائٹ نہیں ہیں۔
حکومت بلوچستان میں دہشت گردی پر قابو پانے میں ناکام کیوں؟
گزشتہ ایک ہفتے کے دوران عسکریت پسندوں کی جانب سے صوبے کے مختلف علاقوں میں 20 سے زائد حملے کیے جا چکے ہیں۔
بھارتی ہسپتال میں آگ لگنے سے کم از کم 10 نومولود بچے ہلاک
بھارت کے ایک ہسپتال کی انتہائی نگہداشت وارڈ میں آگ لگنے سے کم از کم 10 نوزائیدہ بچے ہلاک اور دیگر 16 زخمی ہو گئے ہیں۔
پشاور میں فوگ یا سموگ؟ شہری کشمکش کا شکار
سموگ زندگی کے چھ سال کم کرسکتی ہے؟ کیا پشاور سموگ سے متاثرہ اگلا بڑا شہر بننے جارہا ہے؟ وجوہات کیا ہیں اور تدارک کیسے ممکن ہے، ان سوالات کا جواب جانتے ہیں، پشاور سے فاطمہ نازش کی رپورٹ میں۔
بلاول بھٹو ’وعدہ خلافیوں‘ پر ناراض، حکومتی اتحاد خطرے میں؟
چئیرمین پیپلز پارٹی نے حکومتی ’وعدہ خلافیوں‘ پر ن لیگ کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کے حوالے سے غور کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
سموگ میں خطرناک اضافہ، لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی
پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں سموگ کا بحران سنگین صورت اختیار کر گیا ہے۔
باجوڑ میں داعش کے ہاتھوں جماعت اسلامی کے رہنما کا قتل
پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں مذہبی سیاسی پارٹی جماعت اسلامی کے رہنما کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔
جموں کشمیر میں بڑھتے ہوئے حملے، امن کے بھارتی دعووں کی نفی
بھارتی سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ عسکریت پسندوں کے حملوں کا مقصد یہ پیغام دینا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ ابھی زندہ ہے۔
پاکستان: تشدد کے تین واقعات میں فوجیوں سمیت متعدد افراد ہلاک
بلوچستان کے ہرنائی میں میجر سمیت دو فوجی اور عسکریت ہلاک ہوئے جبکہ شمالی وزیرستان میں دھماکے سے متعدد افراد ہلاک ہوئے۔
'لندن میں ٹرین میں مجھے قتل کی دھمکی دی گئی': خواجہ آصف
لندن پولیس نے جمعرات کو تصدیق کی ہے کہ وہ مذکورہ واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔
پاکستان: وی پی این رجسٹریشن، صارفین کا تحفظ یا نگرانی؟
پی ٹی اےکے مطابق رجسٹریشن کا مقصد صارفین کا تحفظ کرنا ہے لیکن ناقدین اسے سنسرشپ اور نگرانی کی حکومتی کوشش قرار دیے ہیں۔
تقریباً ایک تہائی پاکستانی خواتین ذیابیطس کا شکار
گزشتہ تین دہائیوں کے دوران عالمی آبادی میں ذیابیطس کے شکار بالغ افراد کی شرح دو گنا ہو گئی ہے۔
پاکستان: مصنوعی ذہانت(اے آئی) پالیسی جلد نافذ کرنے کا اعلان
اس پالیسی کا مقصد ڈیجیٹل معیشت کو فروغ دینا اور ملک کو "ڈیجیٹل پاکستان" میں تبدیل کرنا ہے۔
خیبر پختونخوا کی جامعات مالی و انتظامی بحران کا شکار کیوں؟
ایک سال سے بھی زائد عرصے سے خیبر پختونخوا کی 32 سرکاری جامعات میں سے 24 مستقل وائس چانسلر سے محروم ہیں۔
جنگ کسی ملک کے لیے سازگار نہیں، حنا ربانی کھر
پاکستان کی سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کی برلن میں ہمارے ساتھی عرفان آفتاب کے ساتھ خصوصی گفتگو دیکھیے۔
پاکستان: باراتیوں کی بس حادثے کا شکار، 14 افراد ہلاک
10 افراد ابھی تک لاپتہ ہیں اور ان کے زندہ بچنے کی اُمید کم ہی ہے۔ تمام 25 افراد میں سے صرف دلہن زندہ بچی ہے۔
چین کا پاکستان میں اپنے سکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی پر زور
بیجنگ پاکستان میں کام کرنے والے اپنے ہزاروں شہریوں کی حفاظت کے لیے چینی سکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی پر زور دے رہا ہے۔
ماحولیاتی کانفرنس: ترقی یافتہ ممالک اپنی ذمہ داریاں نبھائیں، وزیراعظم پاکستان
پاکستانی وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ملکوں کو موسمیاتی چیلنج سے نمٹنے کے لیے ترقی یافتہ ملکوں کی مدد درکار ہے۔ اس کے لیے ترقی یافتہ ملکوں کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے آگے آنا ہو گا۔ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی نمائندہ ڈی ڈبلیو اردو عفیفہ نصر اللہ خصوصی گفتگو
پاکستان اور چین کے مابین حالیہ سفارتی کشیدگی کی وجہ کیا ہے؟
چینی شہریوں کی حفاظت کے معاملے پر بیجنگ اور اسلام آباد کے مابین تعلقات میں بظاہر سرد مہری پائی جاتی ہے۔
'پاکستان میں سیاست پر بات ہوتی ہے، خواتین کے مسائل پر نہیں'
ملیحہ عابدی ڈیجیٹل آرٹ کی مدد سے خواتین کے حقوق اور ان کی نمائندگی پر بات کر رہی ہیں۔ ان کے اس تخلیقی سفر کے بارے میں آئیے جانتے ہیں اس ویڈیو میں۔
پاکستان: شدید اسموگ کے سبب کھلی فضا میں سرگرمیوں پر پابندی
اقوام متحدہ کے مطابق پاکستانی صوبے پنجاب میں پانچ سال سے کم عمر کے تقریباﹰ سوا کروڑ بچے زہریلے اسموگ کا شکار ہیں۔
پاکستان ریلوے نے بلوچستان کے لیے ٹرین سروسز معطل کر دیں
ریلوے حکام کی طرف سے یہ اقدام ہفتے کے روز کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خود کش حملے میں چھبیس افراد کی ہلاکت کے بعد کیا گیا ہے۔
بھارت کا چیمپیئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کا دورہ کرنے سے انکار
پاکستانی کرکٹ بورڈ نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپیئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی۔
پاکستان ایران سرحد پر حملہ، متعدد ایرانی سکیورٹی اہلکار ہلاک
عسکریت پسندوں کے حملے میں ایران کی سکیورٹی فورسز کے کم از کم پانچ اہلکار ہلاک ہو گئے۔
ایشیا کے شہر کتنے سرسبز ہیں؟
ڈی ڈبلیو نے ایشیا کے 41 سے زائد بڑے شہروں میں درختوں کی موجودگی کا تجزیہ کیا ہے۔
پاکستان بائيس سال بعد آسٹريليا ميں ون ڈے سيريز کا فاتح
ايک روزہ سيريز ميں پاکستان کی آسٹريليا ميں 2002ء کے بعد يہ پہلی کاميابی ہے۔
پاکستان میں فلکیاتی تحقیق اب اردو زبان میں بھی ممکن
دنیا کے سب سے بڑے سٹیزن سائنس پلیٹ فارم زونیورس کا فلکیات سے متلعق تحقیقاتی منصوبہ اب اردو زبان میں بھی دستیاب ہو گا۔
کوئٹہ دھماکا، بی ايل اے نے ذمہ داری قبول کر لی
پاکستان کے شہر کوئٹہ کے ایک ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے دھماکے میں کم از کم 26 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ ایک خودکش دھماکا تھا۔ علیحدگی پسند بلوچستان لبریشن آرمی نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
پاکستان: حکومت کا سردیوں میں بجلی کے نرخوں میں کمی کا فیصلہ
وفاقی وزیر اویس لغاری کے مطابق یہ فیصلہ قدرتی گیس کی کھپت کم اور بجلی کا استعمال بڑھانے کے لیے کیا گیا ہے۔
پنجاب میں سموگ راج جاری، اٹھارہ اضلاع میں پبلک مقامات بند
حکومت پنجاب کے مطابق تمام پبلک پارکس، چڑیا گھروں، عجائب گھروں اور سپورٹس مقامات کی بندش عوام کے تحفظ کے لیے کی گئی ہے۔
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی اقلیتی حیثیت کا مشروط عدالتی فیصلہ
سپریم کورٹ نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی اقلیتی حیثیت کا از سر نو تعین کرنے کا فیصلہ تین ججوں کی بنچ پر چھوڑ دیا۔
پاکستان میں پہلی بار بنگلادیشی فلم کی نمائش
پاکستان میں پہلی بار بنگلادیشی فلم نمائش کے لیے پیش کی گئی۔ دونوں ممالک کے درمیان ان ثقافتی رشتوں کی بحالی کے ساتھ ساتھ پاکستان میں مواد کی کمی کی شکار سنیما انڈسٹری کے لیے بھی اسے حوصلہ افزا قرار دیا جا رہا ہے۔ کوکب جہاں کی رپورٹ
امریکہ ایک شخص کے لیے تعلقات خراب نہیں کرے گا، پاکستان
پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے متعلق قیاس آرائیاں غلط ہیں۔
خیبر پختونخوا کے ہزاروں پرائمری اسکول اساتذہ کا احتجاج
پاکستان میں اس احتجاج میں صوبے بھر سے تقریباﹰ ایک لاکھ اساتذہ حصہ لے رہے ہیں۔
پاکستان: جنوبی وزیرستان میں فورسز سمیت کم سے کم سات ہلاک
صوبے خیبر پختونخوا کے جنوبی وزیرستان اور تیراہ میں ہونے والے حملوں میں کم از کم سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے
ٹرمپ کی انتخابی فتح پر پاکستان میں سیاسی اور عوامی ردعمل
پاکستان میں کئی سیاسی رہنما اور ماہرین امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کے ممکنہ نتائج پر بحث کر رہے ہیں۔
صوبہ پنجاب کے سموگ سے متاثرہ شہروں میں تمام اسکول بند
پاکستانی صوبہ پنجاب کی حکومت نے سموگ سے متاثرہ سبھی شہروں میں تمام اسکول بند کر دینے کا حکم جاری کر دیا ہے۔
پاکستان کا ’نام نہاد‘ تعلیمی نظام
ڈاکٹر شمائلہ حسین
ہمارا تعلیمی نظام پرانے اور نئے سسٹم کا ایک عجیب سا ملغوبہ بن چکا ہے۔
پاکستان میں دہشت گرد اب ملک بھر میں حملوں کے اہل، رپورٹ
ایک پاکستانی تھنک ٹینک کے مطابق دہشت گردوں کے پورے ملک میں بڑھتے ہوئے حملے انتہائی پریشان کن ہیں۔
پاکستان: حکومت متنازعہ قانون سازی سے کیا حاصل کرنا چاہتی ہے؟
ناقدین کا کہنا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا عجلت میں کیا گیا فیصلہ ملکی اداروں کے لیے خطرناک ہے۔
پی آئی اے کی نجکاری کے معاملے پر سیاسی جماعتوں میں رسہ کشی
خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے پی آئی اے کو خریدنے کی پیشکش نے وفاقی حکومت کی اہلیت پر ایک سوال کھڑا کر دیا ہے
کراچی میں فائرنگ سے دو چینی شہری زخمی
چینی شہریوں پر حملے کا یہ تازہ واقعہ بیجنگ کی جانب سے اپنے شہریوں کے لیے سخت سکیورٹی کا مطالبہ کرنے کے بعد پیش آیا ہے۔
پاکستان:مسلح افواج کے سربراہان کی مدت کار میں توسیع کا قانون
مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت میں توسیع کے بعد سابق وزیر اعظم عمران خان کی مشکلات بڑھ سکتی ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان، اہم امور پر بات چیت
ایرانی وزیر خارجہ گزشتہ شب اسلام آباد پہنچے اور آج وہ پاکستانی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران اہم امور پر بات کر رہے ہیں۔
بچوں کی جانیں بچانے والے پولیو ورکرز کی جانیں خطرے میں
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے اور غلط معلومات سے پیدا ہونے والے شکوک و شبہات جیسی وجوہات، پولیو کے خاتمے میں رکاوٹ ک
اسموگ کے خلاف لاہور میں گرین لاک ڈاؤن
پنجاب حکومت نے لاہور میں بڑھتی ہوئی فضائی الودگی کو کم کرنے کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں جن میں لاہور کے چند اہم مقامات پر گرین لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے۔ ان ہاٹ سپاٹ علاقوں میں ڈیوس روڈ ، ایجرٹن روڈ ، ڈیورنڈ روڈ اور کشمیر روڈ م شامل ہیں ۔ شملہ پہاڑی سے گلشن سینما اور ایبٹ روڈ بھی ہاٹ سپاٹ ایریا میں شامل ہیں۔
پاکستان: ریکارڈ سطح کی آلودگی کے سبب لاہور میں اسکول بند
صوبہ پنجاب کی حکومت کا کہنا ہے کہ دفتر خارجہ سے رجوع کیا جا رہا ہے تاکہ بھارت کے ساتھ آلودگی کا معاملہ اٹھایا جا سکے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 5
اگلا صفحہ