You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
بھارت میریٹل ریپ قانون پر جرمنی سے کیا سیکھ سکتا ہے؟
جرمنی میں جب اس معاملے پر بحث شروع ہوئی تھی تو کم وبیش وہی دلائل پیش کیے گئے جو اب حکومت ہند دے رہی ہے۔
لاہور: طالبہ کے مبینہ ریپ کا واقعہ، ’فیک نیوز‘ یا حقیقت؟
احتجاجی طلبہ کے موقف کے برعکس پنجاب کالج کی انتظامیہ اور پولیس کا کہنا کہ ایسا کوئی واقعہ سرے سے پیش ہیں نہیں آیا۔
بھارتی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے
سبرامنیم جے شنکر گزشتہ تقریباﹰ آٹھ سالوں میں پاکستان کا دورہ کرنے والے بھارت کی پہلی اہم حکومتی شخصیت ہیں۔
پاکستان: عسکریت پسندوں کے حملے میں تین پولیس اہلکار ہلاک
یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا جب دارالحکومت میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس جاری ہے۔
پاکستان: شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا آغاز
شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان حکومت کی کونسل کا تئیسواں اجلاس آج سے دارالحکومت اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔
پاکستان: آن لائن توہین مذہب کے بڑھتے واقعات اور ’چوکس گروپ‘
پاکستان میں ایسے خود ساختہ ویجیلینٹی گروپ کار فرما ہیں جو آن لائن توہین مذب کرنے والوں کی تلاش میں رہتے ہیں۔
ایس سی او کا اجلاس اور پاکستان کو درپیش چیلنجز
شنگھائی تعاون تنظیم ایس سی او 2001ء میں چین اور روس کی مشترکہ کاوشوں سے قائم کی گئی تھی۔
ایس سی او: بھارت، پاکستان کا باہمی میٹنگ کا کوئی ارادہ نہیں
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے مطابق پاکستان ایک "اچھے میزبان" کے طور پر بھارتی وزیر خارجہ کا استقبال کرے گا۔
ایس سی او کا سربراہی اجلاس، اسلام آباد سیل کرنے کی تیاریاں
منگل کو شروع ہونے والے دو روزہ اجلاس کے لیے اسلام آباد اور راولپنڈی میں تین روزہ عام تعطیل کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔
بلوچستان میں دہشت گردی کی نئی لہر
پاکستانی صوبہ بلوچستان کے پشتون اکثریتی علاقوں میں تشدد کی نئی لہرکے خلاف احتجاج زور پکڑ گیا۔
پاکستان: مون سون کے بعد بیماریوں کا پھیلاؤ
عالمی ادارہ صحت نے دنیا بھر میں ڈینگی، چکن گونیا اور زیکا وائرس کے پھیلاؤ سے خبردار کیا ہے۔
پی ٹی ایم کے زیر اہتمام 'قومی جرگہ‘ شروع
اس جرگے میں خطے کے عوام کو درپیش مشکلات پر ماہرین اور سیاسی لوگ اظہار خیال کریں گے۔
پاکستان مخالف یا اپنے حقوق کے ليے جائز احتجاج؟
پاکستان ميں پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ کيا يہ تحريک ’ملک مخالف‘ ہے يا تشدد اور عسکری آپريشنز سے تنگ حال پشتونوں کی اپنے حقوق کی لڑائی ہے؟ عسکری تجزيہ کار اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی اس پر آراء مختلف ہيں۔
پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، سکیورٹی ہائی الرٹ
کیا اسلام آباد میں ایس سی او کانفرنس کے انعقاد سے پاکستان کو کچھ فائدہ حاصل ہوسکے گا؟
جنت نظیر کی دل موہ لینے والی، رتی گلی جھیل
سال کے نو ماہ برف میں ڈھکی رہنے والی پاکستانی زیر انتظام کشمیر کی رتی گلی جھیل سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہے۔ اس خوبصورت جھیل کی سیر کرا رہی ہیں، فائزہ گیلانی اپنی اس ویڈیو رپورٹ میں
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا ایک اور برا ریکارڈ پاکستان کے نام
پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں پانچ سو سے زائد رنز بنانے کے باوجود ایک اننگز سے شکست کھانے والی پہلی ٹیم بن گئی۔
جہاز ڈوبنے پر 'خاتون مخالف ٹرولنگ' کا معاملہ کیا ہے؟
نیوزی لینڈ کی بحریہ کے جہاز کے ڈوبنے کے بعد لوگوں نے یہ کہنا شروع کر دیا کہ یہ اس وجہ سے ہوا کیونکہ کپتان خاتون تھیں۔
بلوچستان میں کان کنوں پر حملے میں کم از کم 20 افراد ہلاک
بلوچستان کے وزیر اعلی سرفراز بگٹی نے دہشت گردوں کے خلاف فوری و مؤثر کارروائی کا حکم دیا ہے۔
پاکستان نے بجلی خریداری کے معاہدے قبل از وقت ختم کر دیے
پاکستانی حکومت نے نجی کمپنیوں سے بجلی خریداری کے معاہدے قبل از وقت ختم کر دیے
پاکستان میں چینی شہریوں کی نقل و حرکت محدود بنانے کا فیصلہ
پاکستان شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن کے اجلاس کے دوران چینی شہریوں کی نقل و حرکت کو انتہائی محدود بنا دے گا۔
سرمایہ کاری کے لیے سعودی عرب کا اعلیٰ سطحی وفد پاکستان میں
سرکاری دورے کے دوران اسلام آباد اور ریاض کے درمیان دو ارب ڈالر کے مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے جانے کا امکان ہے۔
پی ٹی ایم پر پابندی کتنی مؤثر ثابت ہو گی؟
پاکستانی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر پابندی عائد کر دی ہے، مگر یہ پابندی کتنی موثر ثابت ہو گی؟
لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع
پہلی خصوصی پرواز 71 افراد کو لے کر آج بدھ کی اولین ساعتوں میں کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کر گئی۔
احتجاج ’ملکی ترقی سبوتاژ کرنے‘ کی کوشش ہے، شہباز شریف
وزیر اعظم نے کابینہ کے اجلاس کوبتایا کہ سعودی عرب کے ساتھ جلد ہی دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ طے پا جائےگا۔
پاکستان کی خارجہ پالیسی: خدشات اور مشکلات
پاکستان کی خارجہ پالیسی کیسی ہونی چاہیے؟
شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے قبل پاکستانی دارالحکومت میں ہائی الرٹ
شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے قبل اسلام آباد کو سکیورٹی پروف بنا دیا گیا ہے۔ تاہم اس اہم کانفرنس سے ایک ہفتہ پہلے کراچی میں ہوئے ایک دہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں سلامتی کے تحفظات ایک بار پھر پیدا ہو گئے ہیں۔
بھارت اور بنگلہ دیش میں طوفانوں اور سیلاب سے 20 افراد ہلا ک
پاکستان سمیت متعدد جنوب ایشیائی ممالک میں جون اور ستمبر کے دوران مون سون سیزن کے دوران بارشیں اور سیلاب معمول کی بات ہے۔
پاکستان: پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی عائد کر دی گئی
وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر ملک کو امن و سلامتی کے لاحق خطرات کا حوالہ دیتے ہوئے پابندی عائد کر دی۔
کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ، دو چینی شہری ہلاک
علیحدگی پسند گروپ بلوچ لبریشن آرمی نے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
پانی چوس کنواں: بارش کا پانی محفوظ کرنے کا مؤثر طریقہ
پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جنہیں پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔
شمالی وزیرستان میں جھڑپیں، لفٹیننٹ کرنل سمیت چھ فوجی ہلاک
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک افغان سرحد کے نزدیک جھڑپوں میں فوج کی جوابی کارروائی میں چھ شدت پسند بھی مارے گئے۔
پی ٹی آئی اور حکومت آمنے سامنے، اسلام آباد میں کشیدگی جاری
مظاہرین کو منتشر کرنے لے لیے پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی۔
پی ٹی آئی کے احتجاج سے قبل دارالحکومت سیل، موبائل سروس بلاک
جمعے کو پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج سے قبل حکام نے اسلام آباد کو سیل کر کے موبائل فون سروس کو بند کر رکھی ہے۔
پاکستان: مجوزہ آئینی ترامیم کیا ہیں اور کیا کچھ بدلے گا؟
پاکستان میں سپریم کورٹ کے متنازعہ آئینی ترامیم کے پیکج کی منظوری کے لیے سیاسی رابطوں میں تیزی آ گئی ہے۔
ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم کا دورہ پاکستان
ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچے، جن کا پاکستانی وزیر اعظم نے خیر مقدم کیا۔
پاکستان: کیا ذاکر نائیک کا دورہ مسلکی کشیدگی کو ہوا دے گا؟
متنازعہ بھارتی مبلغ ذاکر نائیک کے دورہ پاکستان نے انتہا پسندانہ جذبات میں اضافے پر تشویش کو جنم دیا ہے۔
کراچی کا ایسا کیفے جو خصوصی افراد چلاتے ہیں
کراچی میں خصوصی افراد کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کی خاطر ایک ایسا کیفے قائم کیا گیا ہے، جہاں کا انتظام خصوصی افراد ہی سنبھالے ہوئے ہیں۔ رفعت سیعد کی خصوصی رپورٹ۔
ریشم کو بسنتی رنگ دینے والے ہاتھ
دنیا میں فنون لطیفہ کی ہر شکل اپنی ایک خاص تاریخ اور شناخت رکھتی ہے، مگر کچھ فنون ایسے بھی ہیں جنہیں وقت کے ساتھ ساتھ فراموش کر دیا گیا۔ ایسا ہی ایک معدوم ہوتا نایاب فن سلک پینٹنگ ہے۔ لیکن فاطمہ حامد جیسے فنکار اسے آج بھی زندہ رکھنے کی کوشش میں ہیں۔ انیق زاہد کی خصوصی ویڈیو رپورٹ۔
پاکستان میں سالانہ فوجی اخراجات، جی ڈی پی کا کتنے فیصد؟
2022ء میں پاکستان کے سالانہ فوجی اخراجات اس سے قبل کے 10 برس کے دوران جی ڈی پی کی اپنی کم ترین شرح پر تھے۔
بھارتی مصنفہ نے امریکی ایوارڈ کیوں ٹھکرایا؟
جسنتا کیرکیٹا کا بچوں کے لیے شعری مجموعہ'جرہل' کو ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔
بابر اعظم نے کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا
پاکستان کے معروف بلے باز بابر اعظم کا گزشتہ تقریباﹰ ایک برس میں میں وائٹ بال کی کپتانی سے یہ دوسری بار استعفیٰ ہے۔
پاکستانی قومی ایئرلائن کی نجکاری ایک مرتبہ پھر مؤخر
پی آئی اے کو خریدنے کے لیے چھ کمپنیاں پہلے ہی کوالیفائی کر چکی ہیں۔
لالز چاکلیٹ برانڈ کی بانی لال ماجد سے خصوصی گفتگو
لالز چاکلیٹ نامی پاکستانی برانڈ کی مالک لال ماجد کو حال ہی میں پیرس میں فرینچ ایوارڈ ’لے لیست‘ سے نوازا گیا ہے۔ ان کے بنائے گئے چاکلیٹ یورپی کوالٹی کے ہیں۔ کراچی سے مانیہ شکیل کی اس رپورٹ۔
طالبان کا پاکستان پر خودکش حملہ آوروں کو تربیت دینےکا الزام
طالبان حکام نے افغانستان میں حالیہ حملوں میں ملوث 'داعش کے اہم ارکان‘ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
اسمائل تو بنتی ہے، پاکستان کے پہلا کامیڈی چینل
سیٹ انٹرنیمنٹ نامی پاکستان کے پہلے کامیڈی چینل کا مقصد کوالٹی مزاح پیش کرنا ہے۔ اس چینل کی سربراہ عمصہ کامران نے ڈی ڈبلیو کی نام نگار کوکب جہاں کو بتایا کہ ان کی کوشش ہے کہ پاکستانی میڈیا کے منظر نامے پر ایک خوشگوار تبدیلی کا باعث بنا جائے۔
پاکستان میں شعبہ نرسنگ کو درپیش سخت مشکلات
تابندہ خالد
اگر صرف منفی پہلوؤں کو ہی اجاگر کیا جاتا رہا تو خاص طور پر لڑکیاں اس پیشے کو اختیار کرنے میں تذبذب کا شکار رہیں گی۔
متنازع بھارتی اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان میں
پاکستان میں قیام کے دوران ڈاکٹر نائیک کئی شہروں میں عوامی خطاب کریں گے اور اعلیٰ سرکاری حکام سے بھی ملیں گے۔
’پاکستان کو آئی ایم ایف سے زیادہ پیسے ہم دیتے،‘ بھارتی وزیر
راج ناتھ سنگھ کے بقول اگر پاکستان نے بہتر تعلقات رکھے ہوتے تو بھارت اسے آئی ایم ایف سے طلب کردہ رقم سے زیادہ رقم دیتا۔
کیا تحریک طالبان پاکستان کو افغان طالبان کی حمایت حاصل ہے؟
افغانستان کے لیے پاکستان کے سابق نمائندہ خصوصی آصف درانی کا کہنا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درجن بھر اعلیٰ رہنما افغانستان میں روپوش ہیں جبکہ کئی تو طالبان حکومت کے وزارتوں میں بھی کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ ٹی ٹی پی کو طالبان حکومت کی حمایت حاصل ہیں۔ آصف درانی سے ڈی ڈبلیو کے نمائندے خدائے نور ناصر کی خصوصی گفتگو۔
نیپال میں بارشیں اور سیلاب، ہلاکتیں بڑھ کر 148 ہو گئیں
حکام نے اتوار کے روز بتایا کہ مٹی کے تودے کی زد میں آنے والی بسوں سے کئی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 7
اگلا صفحہ