1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان: مردانہ کمزوری کا فائدہ اٹھاتے ’سیکس کلینک‘

6 دسمبر 2024

مردانہ طاقت بڑھانے اور جنسی عمل میں بہتری کا وعدہ کرنے والے خود ساختہ معالج کراچی میں ہر جگہ دکھائی دیتے ہیں۔ تاہم طبی ماہرین خبردار کرتے ہیں کہ ان کے علاج کے طویل مدتی منفی اثرات ہو سکتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/4noA6