کھیلپاکستان میں کرکٹ کی بحالی ہو گی، سرفراز احمدTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoکھیلعاصمہ کنڈی20.03.201820 مارچ 2018پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کی بدولت پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی میں آسانی ہو گی۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں ان کی ٹیم اچھی کاکردگی دکھائے گی۔https://p.dw.com/p/2udt2اشتہار