1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان کی اولین خاتون فیفا ریفری

رانی واحدی (کوئٹہ)
10 اکتوبر 2022

سونیا مصطفیٰ پاکستان کی اولین خاتون فٹبال فیفا ریفری ہیں۔ وہ خواتین اور مردوں دونوں کے میچز میں ریفری کے فرائض انجام دیتی ہیں۔ سونیا نے اپنی محنت سے ثابت کیا ہے کہ محنت اور لگن سے ہر طرح کی رکاوٹیں عبور کی جا سکتی ہیں۔ کوئٹہ سے رانی واحدی کی ویڈیو رپورٹ

https://p.dw.com/p/4HzWz
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔