1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان کے بارے میں بیلجیئن صحافی کی تصویری کتاب

خالد حمید فاروقی، برسلز
28 اپریل 2018

بیلجیئن صحافی اور فوٹو گرافر وینڈی مرآئنیسن کی پاکستان کے بارے میں تصویری کتاب "Always the Guest" کی تقریب رونمائی بیلجیئم کے شہر اینٹورپن میں منعقد ہوئی۔ مصنفہ نے پاکستانیوں کی والہانہ محبت اور مہمان نوازی کا ذکر کرتے ہو پاکستان کو اپنا دوسرا گھر قرار دیا۔ تفصیلات دیکھیے خالد حمید فاروقی کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔

https://p.dw.com/p/2wr3q