پاکستان سپر لیگ کا فائنل میچ آج ابوظہبی میں کھیلا جا رہا ہے۔ پشاور زلمی کے مدمقابل ہے پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچی والی ٹیم ملتان سلطان۔ مگر ٹورنامنٹ کا سلطان کون ہو گا؟ اس بارے میں رمیز راجہ کا کیا خیال ہے، دیکھیے ہمارے ساتھی طارق سعید کے ساتھ ان کے خصوصی انٹرویو میں