1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

چمن کے مقام پر پاکستان افغانستان سرحد کھل گئی

16 اگست 2021

افغانستان میں حکومت کی تبدیلی کے بعد چمن کے مقام پر پاکستان اور افغانستان سرحد تجارتی اور لوگوں کی آمدورفت کے لیےکھلی ہوئی ہے۔ تاہم سکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے سخت چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

https://p.dw.com/p/3z3UD