You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
چین
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
کشمیر: ’پاکستان، چین کے بیان پر بھارت کو اعتراض کا حق نہیں‘
اسلام آباد کا کہنا ہے کہ کشمیر سے متعلق پاکستان اور چین کے مشترکہ بیان پر 'بھارت کو اعتراض کرنے کوئی بھی حق نہیں' ہے۔
جرمنی کو کن چیزوں اور ممالک سے خطرات کا سامنا ہے؟
جرمن وزیر داخلہ نے جاسوسی سمیت بڑھتے ہوئے ملکی اور بیرونی خطرات کے درمیان جمہوریت کو لاحق خطرات سے خبردار کیا ہے۔
امریکی اراکین کانگریس کی دلائی لامہ سے ملاقات، چین ناراض
چین نے اس ملاقات پر سخت ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے واشنگٹن کو متنبہ کیا کہ وہ دنیا کو غلط اشارے بھیجنا بند کرے۔
بھارت کے پاس پاکستان سے زیادہ جوہری ہتھیار ہیں
جوہری ہتھیاروں سے لیس ممالک ہتھیاروں کو جدید بنانے میں مصروف ہیں جبکہ بعض نے جوہری ہتھیاروں کے نظام کو فعال بھی کیا۔
داسو ہائیڈرو پاور کی تعمیر: ایک بلین ڈالر قرضے کی منظوری
داسو ہائیڈرپاور پلانٹ دراصل چین پاکستان اکنامک کوریڈر میں شامل متعدد پروجیکٹس میں سے ایک ہے۔
چین میں چار امریکی اساتذہ چاقو حملے میں زخمی
چین میں ہوئے ایک چاقو حملے کے نتیجے میں چار امریکی اساتذہ زخمی ہو گئے ہیں۔
اپنی شناخت بچاتے ہوئے تبتی ممتو بھی ساتھ لے آئے
ممتو ایک ایسی تبتی ڈش ہے، جو کشمیر سے ہوتی ہوئی گلگت بلستان اور پھر پاکستان کے دیگر علاقوں تک پہنچی۔ انہیں سموسہ بھی کہا جاتا ہے لیکن یہ تیل میں نہیں بلکہ بھاپ سے پکائے جاتے ہیں۔
شہباز شریف کی چینی صدر اور وزیر اعظم سے ملاقاتیں
پاکستانی وزیراعظم نے چین کے پانچ روز سرکاری دورے کے دوران چینی رہنماؤں سے ملاقاتوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ پر زور دیا۔
پاکستان اور چین کے درمیان 32 معاہدوں پر دستخط
جن معاہدوں پر دستخط کیے گئے ان میں آئی ٹی، ٹیکسٹائل، چمڑے، معدنیات، ادویات، زراعت اور فوڈ پروسیسنگ کے شعبے شامل ہیں۔
پاکستانی وزیر اعظم چین کے پانچ روزہ دورے پر
شہباز شریف دو طرفہ تعاون میں اضافہ اور چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے راغب کرنے کی کوشش کریں گے۔
شہباز شریف چار جون سے چین کے کئی روزہ دورے پر
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف چار سے آٹھ جون تک چین کا دورہ کریں گے۔
جرمنی دفاعی صلاحیتوں کو بہتر بنائے گا
یوکرین میں روسی جارحیت نے یورپ بھر میں دہشت پھیلا دی ہے۔ اسی لیے جرمنی اپنی دفاعی صلاحیتیں مؤثر بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جرمن فوج اب نیٹو میں بھی زیادہ فعال کردار ادا کرے گی۔
پاکستان کا مواصلاتی سیٹلائٹ خلاء میں اپنے مدار کی طرف رواں
چین کے تعاون سے جمعرات کو اس ایڈوانس کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم ون کو خلاء میں بھیجا گیا۔
چین کا غزہ کے لیے امداد کا وعدہ
چین کے صدر شی جن پنگ نے جمعرات کے روز غزہ کی پٹی کی امداد کا وعدہ کیا اور ایک امن کانفرنس کے انعقاد پر زور دیا۔
’امریکی بے عملی‘: چین کے پاس عرب دنیا میں قدم جمانے کا موقع
عرب خطے میں چین کے تعلقات تجارت سے بھی آگے بڑھ چکے ہیں اور وہ بطور ’سافٹ پاور‘ اپنے اثر و رسوخ میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔
مصری صدر سمیت متعدد عرب رہنما چین میں جمع کیوں ہو رہے ہیں؟
چین تاریخی طور پر فلسطینی کاز سے ہمدردی رکھتا ہے اور فلسطین تنازعے کے دو ریاستی حل کا حامی رہا ہے۔
مستقبل کا انٹرنیٹ کون تشکیل دے گا؟
چین ’ڈیجیٹل سلک روڈ‘ کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ کا ایک اپنا ورژن بنانے پر بھی کام کر رہا ہے۔
چین، جاپان اور جنوبی کوریا کا ایک 'نئی شروعات' کا عہد
تینوں ملکوں کے رہنماوں کی پیر کے روز ہونے والی یہ سمٹ تقریباً پانچ سال کے دوران اپنی نوعیت کی پہلی سہ فریقی میٹنگ تھی۔
فوجی مشقیں تائیوان کو 'سزا 'دینے کے لیے کی جارہی ہیں، چین
تائیوان نے بیجنگ کی اس "غیر معقول اشتعال انگیزی" کی مذمت کی ہے۔
چین دھمکیاں دینا بند کرے، تائیوان کے نومنتخب صدر کا خطاب
لائی چنگ تے نے اپنی حلف برداری کے بعد پہلے خطاب میں بیجنگ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا، ’’امن ہی واحد آپشن ہے۔‘‘
کیا چین کی اقتصادی ترقی خطرے میں ہے؟
چین کی بڑی رئیل اسٹیٹ کمپنی کا وجود خطرے میں ہے۔
پوٹن اور جن پنگ میں ملاقات: روس چین سے عسکری مدد کا خواہاں
چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے روسی ہم منصب کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ان کے تعلقات 'امن کے لیے سازگار' ہیں۔
چین بین الاقوامی امور میں پاکستان کے بڑے کردار کا حامی ہے
چین کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی اور علاقائی معاملات میں بڑا کردار ادا کرنے کے لیے وہ پاکستان کی بھر پور حمایت کرتا ہے۔
سی پیک منصوبے کے ’اپ گریڈڈ ورژن‘ پر کام کے لیے تیار ہیں، چین
چینی وزیر خارجہ نے پاکستانی نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سے بیجنگ میں ملاقات کے دوران سی پیک کے حوالے سے بات چیت کی۔
پوٹن چین کے ساتھ گہرے اقتصادی تعلقات کے خواہاں
ولادیمیر پوٹن اس ہفتے بیجنگ کا دورہ کر رہے ہیں جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات مضبوط تر بنانا ہے۔
گوادر بندر گاہ غیر فعال کیوں ہے؟
گوادر پورٹ کو پاکستان کی خوشحالی، استحکام اور امن کی ایک نوید سے تعبیر کیا جاتا ہے۔
جرمن کار ساز ادارے چین کے سامنے بے بس
کار سازی کے میدان میں یورپ کو چین جیسے بڑے ایشائی ممالک کے مقابلے کا سامنا ہے اور یورپ ’ہارتا ہوا‘ نظر آ رہا ہے۔
ایشیا: دوہزار تئیس میں موسمی آفات سے سب سے زیادہ متاثرہ خطہ
ریکارڈ گرم درجہ حرارت کے ساتھ ساتھ تیزی سے گلیشیئر کے پگھلنے سے مستقبل میں ایشیا میں پانی کی کمی کا بھی خطرہ بڑھ گیا ہے
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
چینی صوبے گوانگ ڈونگ میں گزشتہ چند ہفتوں کی شدید بارشوں کے باعث بدھ یکم مئی کے روز ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم ہو گیا۔
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
یہ چین کے اُس منصوبے کا پہلا مرحلہ ہے، جس کے تحت وہ چاند کے جنوبی قطب پر ایک اڈا قائم کرنا چاہتا ہے۔
ایلون مسک بھارت کے بجائے چین کیوں گئے؟ بھارتی شہری ناراض
مسک نے اپنے دورے میں نریندر مودی سے ملاقات کے علاوہ ٹیسلا کے پلانٹ کے لیے تین بلین ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان کرنا تھا۔
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے گزشتہ ہفتے ہی بھارت کا اپنا طے شدہ دورہ اچانک منسوخ کر دیا تھا۔
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
یورپی یونین کے ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ برس یورپی یونین کے 20 رکن ممالک کو بجٹ خسارے کا سامنا رہا۔
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
بین الاقوامی توانائی ایجنسی کو توقع ہے کہ رواں سال الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کا ایک اور ریکارڈ ٹوٹے گا۔
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
گزشتہ کچھ عرصے میں یورپی پارلیمان اور یورپی یونین کے رکن ممالک میں غیر ملکی اثر و رسوخ کے متعدد اسکینڈلز سامنے آئے ہیں۔
جرمنی میں جاسوسی کے واقعات؟ الزام روس اور چین پر
حالیہ دنوں کے دوران خبریں دیکھ کر بھی اندازہ ہوتا ہے کہ جرمنی میں جاسوسی کے واقعات بڑھے ہیں۔جاسوسی کے الزامات میں متعدد افراد گرفتار بھی کیےگئے ہیں۔
چین کے لیے جاسوسی، یورپی پارلیمنٹ میں جرمن معاون گرفتار
جرمنی میں دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی کے یورپی پارلیمنٹ میں ایک معاون پر چین کو خفیہ معلومات فراہم کرنے کا الزام ہے۔
چین کے لیے جاسوسی کا الزام، جرمنی میں تین مشتبہ ملزم گرفتار
جن سائنسی معلومات کی جاسوسی کا منصوبہ بنایا گیا تھا، ان کے پہلے مرحلے میں مشینی پرزوں کی صورتحال کا مطالعہ کیا جانا تھا۔
مالدیپ انتخابات: چین نواز صدر معیزو کی جماعت کی بڑی کامیابی
ان نتائج کو صدر معیزو کی 'انڈیا فرسٹ' پالیسی کو ترک کرنے اورچین کے ساتھ قربت کی پالیسی کو بطور ریفرینڈم دیکھا جا رہا ہے۔
مالدیپ کے پارلیمانی انتخابات میں ووٹنگ کا عمل مکمل
اتوار کے روز ہونے والے انتخابات کے نتائج اس خطے میں برتری کے لیے کوشاں چین اور بھارت کے لیے خاص اہمیت رکھتے ہیں۔
پاکستان نے برآمدی کنٹرول کا ’سیاسی استعمال‘ مسترد کر دیا
پاکستان نے اپنے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مبینہ تعاون پر چار غیر ملکی کمپنیوں پر امریکی پابندیوں کو مسترد کیا ہے۔
ایلون مسک نے دورہ بھارت ملتوی کرنے کا اعلان کردیا
مسک کے لیے ٹیسلا کی ساکھ میں اضافے اور بھارتی انتخابات کے موقع پر وزیر اعظم مودی کے لیے یہ دورہ خاصی اہمیت کا حامل تھا
امریکی اور چینی وزراء دفاع کی اٹھارہ ماہ میں پہلی بات چیت
امریکہ اور چین بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی کے درمیان بات چیت کو بحال کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
چین روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے، شولس
جرمن چانسلر نے چینی صدر پر زور دیا ہے کہ وہ یوکرین کی جنگ کے خاتمے کے لیے روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کریں۔
چین: پہلی سہ ماہی میں معاشی ترقی توقعات سے زیادہ
پہلی سہ ماہی کے دوران چین کے جی ڈی پی میں 5.3 فیصد کا اضافہ ہوا، جو 4.8 فیصد کی پیش گوئی سے نمایاں طور پر زیادہ ہے۔
چینی کار ساز کمپنیوں کا جرمن مارکیٹ میں مشروط خیر مقدم
شنگھائی میں ایک تقریب سے خطاب میں جرمن چانسلر کا کہنا تھا کہ ایک بات ہمیشہ واضح رہے کہ تجارتی مقابلہ منصفانہ ہونا چاہیے۔
جرمن چانسلر چین کے دورے پر
جرمن چانسلر اولاف شولس ہفتے کو اپنا تین روزہ دورہ چین شروع کر رے ہیں۔
چین کے طیارے، بوئنگ اور ایئربس کے لیے خطرہ؟
چین کی طیارہ ساز کمپنیاں بھی اب بوئنگ اور ایئربس کی طرح اس کاروبار میں شامل ہو رہی ہیں۔
چینی کارکنوں کی ہلاکت: پولیس افسران کے خلاف کارروائی کا حکم
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی ڈیم ورکرز پر حملے کے بعد پولیس اہلکاروں کو غفلت برتنے پر سزا دینے کا حکم دیا ہے۔
ترقی کرتا ایشیا، لیکن پھر مشکلات کیا ہیں؟
قرضے، تجارتی رکاوٹیں اور غیر یقینی صورتحال۔ کیا ایشیائی معیشتیں سن دو ہزار چوبیس میں بھی مشکلات کا شکار رہیں گی؟
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 3
اگلا صفحہ