کابل میں غیر ملکی کمپاؤنڈ پر طالبان کا حملہ، متعدد ہلاکتیں
1 اگست 2016اشتہار
بارودی مواد سے بھرے ٹرک کا نشانہ کابل میں غیر ملکیوں کے لیے ایک ہوٹل تھا۔ طالبان کی جانب سے کیے گئے اس حملے میں غیر ملکی محفوظ رہے تاہم ایک پولیس اہل کار اور ٹرک ڈرائیور سمیت تین طالبان حملہ آوار مارے گئے۔
گزشتہ ہفتے شدت پسند تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے کابل ہی میں ہزارہ کمیونٹی کے ایک مظاہرے پر حملہ کر کے درجنوں افراد کو ہلاک کر دیا تھا۔
مزید تفصیلات جلد ۔۔۔