سیاستکابل میں پاکستانی سفارتخانے میں قونسلر سروسز معطل To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست05.11.20195 نومبر 2019کابل میں پاکستانی سفارتخانے نے پیر کو اپنی قونسلر سروسز سکیورٹی خدشات کی وجہ سے بند کرنے کا اعلان کیا۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ انہیں اس بارے میں پاکستان کی جانب سے آگاہ نہیں کیا گیا تھا۔https://p.dw.com/p/3SU5cاشتہار