1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کتے انسانوں کے ساتھ گفتگو کرنے لگے

15 جنوری 2025

تربیت کے بعد کچھ کتے ساؤنڈ بورڈ کا استعمال کرتے ہوئے انسانوں کے ساتھ بات چیت کرنا سیکھ رہے ہیں۔ ان میں سے کچھ اپنی خواہشات اور ضروریات کا اظہار کرنے کے لیے الفاظ کو یکجا کرنے کے قابل بھی ہیں۔

https://p.dw.com/p/4p8kA