کراچی میں بین الاقوامی میڈیا کانفرنسTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 video08.01.20188 جنوری 2018پاکستان کے معاشی حب کراچی میں چار روز بین الاقوامی میڈیا کانفرنس کا آج آخری روز ہے۔ اس کانفرنس میں دنیا کے 36 ممالک سے صحافی شرکت کر رہے ہیں۔ مزید تفصیلات دیکھیے کراچی سے رفعت سعید کی اس ویڈیو میں۔https://p.dw.com/p/2qVNEاشتہار