1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کروم کا خاتمہ: آپ پر اثرات

24 نومبر 2024

امریکہ کے محکمہ انصاف نے گوگل کو اس کے کروم براؤزر کو فروخت کرنے کا حکم دیا ہے تاکہ مارکیٹ پر گوگل کے واضح غلبے کو کم کیا جا سکے۔ اس کا صارفین پر کیا اثر پڑے گا؟

https://p.dw.com/p/4nLpa