کورونا وائرس کے عالمی بحران کی وجہ سے دنیا بھر کے تمام ممالک ہی متاثر ہوئے ہیں۔ لیکن غیر ممالک میں آباد اسٹوڈنٹس کی مشکلات کچھ مختلف ہیں۔ آپ کو ملواتے ہیں ترکی میں مقیم کچھ پاکستانی طالب علموں سے، جو کورونا بحران کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنی پڑھائی جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔