1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
ماحولپاکستان

کوپ 29 میں پاکستان کا کردار کتنا متحرک؟

23 نومبر 2024

ٓذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں دو ہفتوں پر محیط اقوام متحدہ کی کانفرنس آف پارٹیز کے انتیسویں اجلاس میں پاکستان نے کلائمیٹ جسٹس پر زور دیتے ہوئے ترقی یافتہ ممالک کی طرف مالیاتی مدد کا مطالبہ کیا ہے۔

https://p.dw.com/p/4nLpb