1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ہالی وڈ میں پاکستانی سپر ہیرو کا کردار خوش آئند ہے، ثمینہ احمد

کوکب جہاں
29 اگست 2022

ثمینہ احمد کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ وہ گزشتہ چھ دہائیوں سے اداکاری کر رہی ہیں۔ حال ہی میں ان کی ایک فیچر فلم انتظار ریلیز ہوئی ہے جس میں انہوں نے الزائمر کی ایک مریض کا کردار ادا کیا ہے۔ ڈزنی پلس کی سیریز مس مارول میں بھی ان کے کردار ثنا نے بہت شہرت حاصل کی ہے۔ کوکب جہاں کی ثمینہ احمد سے خصوصی گفتگو

https://p.dw.com/p/4GBnJ
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔