تنازعاتیوکرینیوکرین کا روس پر امریکی ساختہ میزائلوں سے حملہTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoتنازعاتیوکرین20.11.202420 نومبر 2024 یوکرینی فوج نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے امریکی ساختہ میزائلوں سے پہلی مرتبہ روسی سرزمین کو نشانہ بنایا ہے۔ واشنگٹن کی اجازت کے بعد ہی کییف حکومت نے یہ قدم اٹھایا ہے تاہم یوں یوکرین جنگ میں شدت پیدا ہونے کا خدشہ بھی پیدا ہو گیا۔https://p.dw.com/p/4nCwQاشتہار