تنازعاتیوکرینیوکرینی جج بھی میدان جنگ میں To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoتنازعاتیوکرین10.04.202410 اپریل 2024 روسی ڈرون حملوں سے نمٹنے کے لیے یوکرینی جج بھی میدان جنگ میں اتر آئے ہیں۔ دن میں وہ لوگوں کو انصاف مہیا کرتے ہیں جبکہ راتوں کو وہ چھتوں پر مورچہ زن ہو کر روسی ڈرون گراتے ہیں۔https://p.dw.com/p/4ebj9اشتہار