راحیل بلوچ پاکستان سے فرار ہو کر یونان پہنچنے میں تو کامیاب ہو گیا لیکن پاکستانی تارکین وطن کو تو یونان سے واپس ترکی بھیجا جا رہا ہے۔ ڈی ڈبلیو کے نمائندے رضا شیر محمدی سے گفتگو کرتے ہوئے راحیل بلوچ نے دعویٰ کیا کہ بلوچستان واپسی کی صورت میں اس کی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے۔ اس ویڈیو کے مندرجات سے ڈی ڈبلیو کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔