اسلام آباد دھرنے میں شامل مظاہرین کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے معروف صحافی اور سیاسی تجزیہ نگار مجیب الرحمان شامی کا کہنا ہے کہ ’مظاہرین میں تربیت یافتہ لوگ موجود تھے، یہ کام کوئی سیاسی کارکن نہیں کر سکتا‘۔ اس صورتحال پر مجیب الرحمان شامی کی خصوصی گفتگو سنیے۔