1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تنازعاتلبنان

اسرائیل کے ساتھ جنگ کا خدشہ: سیاح لبنان سے نکلتے ہوئے

9 اگست 2024

اس سال مئی اور جون کے درمیان چھ لاکھ سے زائد سیاح لبنان پہنچے تھے، جن میں زیادہ تر لبنانی تارکین وطن ہیں۔ تاہم اسرائیل اور لبنانی ملیشیا حزب اللہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کی وجہ سے بہت سے لوگوں کو اپنی چھٹیاں مختصر کرنا پڑیں اور فوری طور پر ملک چھوڑنا پڑ رہا ہے۔

https://p.dw.com/p/4jHMa
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔