سردیوں کی آمد پر پرانے لحاف اور بستروں کی بھرائی کا سلسلہ بھی شروع ہو جاتا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں پشاور میں آج بھی ایسے کچھ لوگ موجود ہیں، جو اس کام کو قدیم طریقہ کے مطابق کروانا پسند کرتے ہیں۔ ڈی ڈبلیو اردو کی خصوصی سیریز ’پشاور کے دم توڑتے پیشے‘ کے سلسلے میں پیش خدمت ہے ایک اور ویڈیو۔