1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

افغانستان کا ایک ہزار سال پرانا شہر

25 مئی 2021

ایک ہزار سال پرانا جنوبی افغانستان کا یہ شہر افغان عوام کے لیے ایک پناہ گاہ بن گیا ہے۔ طالبان اور سکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپوں سے تنگ کئی سو افراد کو اپنا گھر بار چھوڑنا پڑ رہا ہے۔

https://p.dw.com/p/3twAY