1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہمقبوضہ فلسطینی علاقے

غزہ میں انسانی بحران کی کیفیت

19 اکتوبر 2023

اسرائیل نے غزہ کے لیے رفاع بارڈر کراسنگ سے امدادی سامان لے جانے کی اجازت دے دی ہے۔ غزہ میں طبی سامان، پینے کے پانی اور غذائی اشیاء سمیت بنیادی ضروریات کے سامان کی اشد ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق غزہ میں اب تک دس لاکھ سے زیادہ افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔

https://p.dw.com/p/4Xkoi
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔