حال ہی میں اے آر وائی ڈیجیٹل پر چلنے والے ڈرامہ سیریل مائی ری میں بچوں کی شادی جیسے موضوع کو اٹھایا گیا ہے۔ سیریل کے بارے میں سماجی حلقوں کی جانب سے مختلف آراء سامنے آرہی ہیں۔ مزید جانئے ہماری نمائندہ کوکب جہاں کے مائی ری میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ا داکار ثمر جعفری سے خصوصی انٹرویو میں۔